حیرت انگیز: مسلم اکثریتی ملک نے حجاب اور عیدی پر پابندی عائد کردی!

حیدرآباد (دکن فائلز) حیرت انگیز طور پر ایک مسلم اکثریتی ملک میں حجاب اور برقعہ پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تاجیکستان نے خواتین کے حجاب استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اسے “اجنبی لباس” مزید پڑھیں

اب مغربی بنگال میں مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ: طوفان شیخ کو ہجوم نے لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا، 9 گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کے بیر بھوم میں عیدالاضحیٰ کے روز 19 سالہ مسلم نوجوان طوفان شیخ کو ہجوم نے ایک کھمبے سے باندھ کر لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ انقلاب کی رپورٹ کے مطابق اس معاملہ مزید پڑھیں

یورپی ملک آرمینیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

(ایجنسیز) یوروپی ملک آرمینیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق جمعہ کو آرمینیا کی وزارت خارجہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

ریل بنانے کا جنون، لڑکی نے زندگی خطرے میں ڈال دی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے پونے میں ایک لڑکی ریل بنانے کے جنون میں ساتھی مرد کے ایک ہاتھ کے سہارے سے بلند عمارت سے نیچے لٹک گئی۔ ویڈیا کا منظر اسپائڈر مین فلم کا نہیں ہے جہاں خاتون کے مزید پڑھیں

مسلم نوجوان کی زبردستی جنس تبدیل کرادی؟ اوم پرکاش نے مجاہد کی سرجری کرواکر لڑکے سے لڑکی بنادیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس کے چلتے ایک شخص نے میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں سے ملی بھگت کر کے اپنے ہی ایک ساتھی کے عضو تناسل کو مزید پڑھیں

اروند کیجریوال کی رہائی پر دہلی ہائیکورٹ نے روک لگادی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائی سے عین قبل ہائیکورٹ نے انکے جیل سے باہر آنے پر روک لگادی۔ آج انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر درخواست پر فوری سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائیکورٹ مزید پڑھیں

بڑی خبر: مناسک حج کے دوران 98 ہندوستانی حجاج کرام جاں بحق: وزارت خارجہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے آج بتایا کہ اس سال حج کے دوران سعودی عرب میں 98 ہندوستانیوں کی موت ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ تمام اموات “قدرتی وجوہات” کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ حکومت کے مطابق مزید پڑھیں

ماب لنچنگ جیسے وحشیانہ عمل کی معاشرے میں کوئی جگہ نہیں، جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے علیگڑھ ہجومی تشدد میں جاں بحق فرید کے والد سے تعزیت کی

نئی دہلی (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں ماب لنچنگ جیسی وحشیانہ حرکتوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ملک کے سبھی طبقوں کے جان و مال مزید پڑھیں

ثانیہ اور شامی کی شادی سے متعلق خبروں کی حقیقت کیا ہے؟ والد عمران مرزا نے بتادیا

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف کرکٹ کھلاڑی محمد شامی اور عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ہندوستانی کھیلوں کے میدان میں اپنی بہترین چھاپ چھوڑی ہے۔ شامی کو ہندوستانی کرکٹ کے بہترین تیز گیند بازوں میں سے بہترین گیند مزید پڑھیں

سینئر صحافی ایم اے قادر فیصل تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے نائب صدر منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) سینئر صحافی ایم اے قادر فیصل کو تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (TUWJ) کی تیسری ریاستی کانفرنس میں متفقہ طور پر نائب صدر منتخب کیا گیا۔ انڈین جرنلسٹس یونین (IJU) سے وابستہ اس اہم کانفرنس میں مزید پڑھیں