امریکہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا: علی خان، نثار پٹیل، شایان جہانگیر، یاسر محمد ٹیم میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کوری اینڈرسن بھی اسکواڈ کا مزید پڑھیں

تلنگانہ کے متعدد اضلاع میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریٹ تک پہنچ گیا، حیدرآباد میں بھی گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں گذشتہ جمعہ موسم گرما کا سب سے زیادہ گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ بھر میں درجہ حراست میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اینڈ پلاننگ سوسائٹی کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

روہت ویمولا دلت نہیں تھے، تلنگانہ پولیس کی کلوزر رپورٹ میں دعویٰ، تمام ملزمین کو کلیٹ چٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے طالب علم روہت ویمولا نے جنوری 2016 میں روہت ویمولا کی خودکشی کے بعد یونیورسٹیوں میں دلتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے الزامات سامنے آئے تھے اور اس واقعہ نے ملک گیر سطح مزید پڑھیں

غزہ کے ممتاز سرجن اسرائیلی قید میں شہید ہوگئے

(ایجنسیز) غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے ساتھی قیدیوں کا کہنا ہے کہ سرجن عدنان البُرش کو تشدد کر کے شہید کیا گیا۔ اسرائیلی جیل مزید پڑھیں

’کیا ہندوستان میں الیکشن کمیشن ہے، کیا وزیراعظم قانون سے بالاتر ہیں؟‘ مودی کے جہادی ووٹ بنک تبصرہ پر کے ٹی آر کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے وزیراعطم نریندر مودی کے تبصروں پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا ہندوستان میں الیکشن کمیشن ہے؟ انہوں نے سوالیہ انداز میں ٹوئٹ کیا مزید پڑھیں

جلگاؤں: مسجد کی دیوار پر شرپسندوں نے متنازعہ جملے لکھ دیئے، شرانگیز حرکت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں بھادلی گاؤں کی ایک مسجد پر کچھ نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے شرانگیز و متنازعہ جملے تحریر کئے گئے، جس کے بعد مقامی مسلمانوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور فرقہ پرستوں مزید پڑھیں

راہول گاندھی رائے بریلی اور کشوری لال شرما امیٹھی سے کانگریس کے امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس لیڈر راہول گاندھی رائے بریلی سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے، اس حلقہ سے قبل ازیں ان کی والدہ سونیا گاندھی مقابلہ کرتی تھیں۔ کانگریس پارٹی نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سے طلبا کے کیمپ ہٹادیے مزید پڑھیں