مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تبصروں کے بعد مودی جی نے کہا ’میں مسلمانوں کا دشمن نہیں ہوں‘

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاکہ ان پر ’مسلم مخالف‘ ہونے کا جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے جبکہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں۔ انہوں نے ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے اپنے مزید پڑھیں

کریمنگر میں زبردست بارش کی وجہ سے کانگریس کا جلسہ منسوخ، تلنگانہ کے متعدد اضلاع میں بھی بارش کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ کے بعد کل سے ریاست کے کچھ اضلاع میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے عوام کو کچھ راحت ملی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق کریم مزید پڑھیں

کے سی آر نے گودھرا واقعہ کا ذکر تو کیا لیکن گجرات فسادات پر خاموش ہوگئے! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے تحت تلنگانہ میں 13 مئی کو پولنگ ہوگی۔ ریاست میں تمام پارٹیوں کی جانب سے انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں بی آر ایس کے مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: تلنگانہ میں 13 مئی اور 4 جون کو عام تعطیل کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر 13 مئی اور 4 جون کو اجرت کے ساتھ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے ضلع کلکٹرس کو اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلہ کے تحت 94 حلقوں میں ووٹنگ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں عام انتخابات کا سلسلہ جاری ہے تاہم آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلہ کے تحت ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے زبردست انتظامات کئے گئے ہیں۔ملک بھر کی بارہ ریاستوں مزید پڑھیں

حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا، رفح میں فلسطینیوں کا جشن، اسرائیل کے جواب کا انتظار

(ایجنسیز) غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تجاویز اور معاہدے کی تفصیل ابھی نہیں بتائی گئی۔ حماس نے کہا مزید پڑھیں

بچوں کو موبائل فون دینے کی بہترین عمر کیا ہے؟ بل گیٹس کی رائے جانیں

(ایجنسیز) موجودہ عہد میں بیشتر والدین اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش کرانے یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ دے دیتے ہیں۔ مگر ماہرین کی جانب سے اس عادت کو بچوں مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں ای ڈی کی چھاپہ ماری، وزیر کے معاون سے 25 کروڑ روپئے نقد برآمد

حیدرآباد (دکن فائلز) جارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے مختلف مقامات پر دھاوے کئے۔ ای ڈی کی جانب سے جارکھنڈ کے دیہی ترقی کے وزیر عالمگیر عالم کے نجی سکریٹری سنجو لال سے 25 کروڑ روپئے برآمد کئے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں آئندہ 4 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی، گرمی کی شدت سے پریشان لوگوں کے لئے راحت کی خبر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے کہ آئندہ 4 دنوں میں تلنگانہ کے مختلف مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔ پیش قیاسی کے مطابق ریاست کے مختلف مقامات پر مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے ساتویں و آخری مرحلہ کےلئے اعلامیہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلہ کیلئے اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ اس مرحلہ میں سات ریاستوں اور ایک مرکزی زیر انتظام علاقہ کے 57 لوک سبھا حلقوں کیلئے رائے دہی ہوگی۔ اترپردیش اور پنجاب کے مزید پڑھیں