’مدرسہ میں کیوں پڑھ رہی ہو‘ این سی پی سی آر کی ٹیم پر مدرسہ کی مسلم طالبات کے ساتھ غیرانسانی و توہین آمیز برتاؤ کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کی ایک ٹیم پر کرناٹک کے بنگلور میں واقع ایک دینی مدرسہ کے معائنہ کے نام پر غیرانسانی و توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کا مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024 کے شیڈول کا اعلان۔۔ سات مرحلوں میں ہوگی پولنگ، 4 جون کو ووٹوں کی ہوگی گنتی (لائیو اپ ڈیٹ)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات اور کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے آج لوک سبھا انتخابات 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ کل 543 مزید پڑھیں

بی آر ایس کے گوشہ محل انچارج نندکشور ویاس نے بھی پارٹی کو الوداع کہہ دیا، آج کانگریس میں ہوں گے شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے لیڈران کا ایک ایک کرکے کانگریس میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب گوشہ محل حلقہ سے بی آر ایس کے انچارج نندکشور ویاس نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مسلم ریزرویشن کی حفاظت کرنا ضروری: ریونت ریڈی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے 15 مارچ کو حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں بڑے پیمانہ پر افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاست کی معزز شخصیات کے علاوہ ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔ ریونت مزید پڑھیں

جتیندر ریڈی، بی جے پی کو چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) محبوبنگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جتیندر ریڈی نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا۔ انہوں نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تلنگانہ کانگریس پارٹی امور کی انچارج دیپداس منشی اور وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی مزید پڑھیں

حیدرآباد: ٹولی چوکی میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں آج رات اچانک بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق یوسف ٹیکری میں واقع ایک آئیل گودام میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آگ اتنی شدید تھی کہ دور دور تک آگ کی مزید پڑھیں

سنسکاری؟ بی جےپی کے سینئر لیڈر یدی یورپا پر نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کا الزام، ملزم کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رہنما پارٹی کو انتہائی سنسکاری پارٹی بتاتے ہیں لیکن اکثر بی جے پی کے لیڈروں پر عصمت دری و بدکاری کے الزامات عائد ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ معاملہ میں بی جے پی کے مزید پڑھیں