حیدرآباد: طلبا کو گانجہ چاکلیٹ فروخت کرنے والا گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار، بڑی مقدار میں نشہ آور اشیا ضبط

حیدرآباد (دکن فائلز) سائبرآباد پولیس نے حیدرآباد میں گانجہ چاکلیٹ کی بڑی مقدار ضبط کی ہے۔ اس سلسلہ میں تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کو مزید پڑھیں

’ون نیشن ون الیکشن‘ اعلیٰ کمیٹی نے صدر مرمو کو سونپی رپورٹ، ملک بھر میں بیک وقت لوک سبھا و اسمبلی انتخابات پر زور

حیدرآباد (دکن فائلز) وہ اعلیٰ سطحی کمیٹی نے آج ‘ایک قوم، ایک انتخاب’ پر اپنی رپورٹ صدر دروپدی مرمو کو سونپی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پینل نے اپنی رپورٹ میں ملک بھر میں بیک وقت مزید پڑھیں

دہلی یونیورسٹی اور جامعہ کے طلبا کا متنازعہ قانون سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج، 55 طالب علموں کو پولیس نے حراست میں لے لیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآبادف (دکن فائلز) ملک کی دیگر یونیورسٹیز کی طرح دہلی یونیورسٹی میں بھی متنازعہ قانون سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کے بعد دہلی پولیس نے 55 طلبا کو حراست میں لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

متنازعہ قانون ’سی اے اے‘ پر اقوام متحدہ نے بھی تشویش کا اظہار کردیا

(ایجنسیز) اقوام متحدہ نے شہریت ترمیمی ایکٹ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے ترجمان نے سی اے اے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بنیادی طور پر امتیازی نوعیت کا مزید پڑھیں

فرانسیسی اخبار کی بے شرمی، غزہ کے مصائب پر بھی کارٹون بنا ڈالا

(ایجنسیز) فرانس کے ایک اخبار نے رمضان المبارک کی آمد پر ایک کارٹون میں غزہ کے بھوک کے ستائے ہوئے لوگوں کو تمسخر اڑایا ہے۔ اس کارٹون کے حوالے سے روزنامہ ’لبریشن‘ پر دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

مہاراشٹر: اب تاریخی شہر احمد نگر کا نام بدل کر ’پنیا شلوک اہلیا دیوی نگر‘ کردیا گیا، ممبئی کے 8 ریلوے اسٹیشنوں کے نام بھی تبدیل

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا میں اب ایک اور مشہور علاقہ کا نام تبدیل کردیا گیا۔ احمد نگر کا نام بدل کر پنیا شلوک اہِلیا دیوی نگر کر دیا گیا۔ اترپردیش میں جس طرح مسلم تہذیب کی علامت والے شہروں کے مزید پڑھیں

بی جے پی کی 72 ناموں پر مشتمل دوسری فہرست جاری کردی، تلنگانہ کے چھ حلقوں پر بھی امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی نے آج آئندہ لوک سبھا انتخابات کےلئے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ بی جے پی کی دوسری فہرست 72 ناموں پر مشتمل ہے جس میں سینئر لیڈر نتن گڈکری اور پیوش گوئل مزید پڑھیں

حیدرآباد: رمضان میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت … پولیس کمشنران سے مجلس کی نمائندگی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی ہدایت پر آج ارکان اسمبلی و کونسل پر مشتمل ایک وفد نے حیدرآباد، رچہ کنڈہ، سائبرآباد پولیس کمشنروں سے ملاقات کرکے رمضان کے موقع پر حیدرآباد میں رات دیر گئے تک مزید پڑھیں