بنگلور کے رامیشورم کیفے دھماکہ: مشتبہ ملزم سے مشابہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور رامیشورم کیفے دھماکہ کیس کے ایک اہم ملزم کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شبیر کے نام سے شناخت شدہ مشتبہ شخص کو کرناٹک مزید پڑھیں

مختار انصاری کو 23 سال پرانے ایک کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وارانسی کی ایک خصوصی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے آج گینگسٹر سے سیاستداں بنے مختار انصاری کو 34 سال پرانے جعلی اسلحہ لائسنس کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

حیدرآباد: بی آر ایس کی خاتون کارپوریٹر پر خواتین نے حملہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ منگل کی رات حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں کچھ خواتین نے بی آر ایس خاتون کارپوریٹر دیدیپیا راؤ پر حملہ کردیا۔ ونگل راؤ نگر کی کارپوریٹر ددیپیا کی کار کو مزید پڑھیں

سی اے اے، بی جے پی کا سیاسی ہتھکنڈہ: متنازعہ قانون کے خلاف مسلم دانشوران کا مشترکہ بیان

(ایجنسیز) ملک کی متعدد مسلم تنظیموں اور سرکردہ مسلم دانشوران نے سی اے اے کے نفاذ پر تنقید کرتے ہوئے اسے آئین مخالف اور انصاف کے اصولوں کو مجروح کرنے والا قانون قرار دیا۔ ایک مشترکہ بیان میں شہریت ترمیمی مزید پڑھیں

گجرات میں دو مزارات کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا گیا

(ایجنسیز) گجرات میں عبداسہ کے ساحلی علاقے بھنگوری وانڈ میں دو مزارات کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا گیا۔ سرکاری اراضی پر دو درگاہیں تعمیر کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دو مزارات کو گجرات حکومت نے مسمار کردیا۔ واضح مزید پڑھیں

ہاپوڑ موب لنچنگ معاملہ میں 10 مجرمین کو عمر قید کی سزا، گاوکشی کے شبہ میں بھیڑ نے قاسم کا قتل کردیا تھا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ہاپوڑ میں تقریباً 6 سال قبل گائے کے نام پر پیش آئے موب لنچنگ واقعہ میں عدالت نے 10 ملزمین کو قصوروار قرار دے دیا۔ ہاپور کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ماب لنچنگ کے مزید پڑھیں

فلسطینی شہر میں سڑک امریکی فوجی آرون بوشنیل کے نام سے منسوب

(ایجنسیز) فلسطینی شہر جیریشو (اریحا) میں ایک سڑک امریکی فضائیہ کے اہلکار ’آرون بوشنیل‘ کے نام سے منسوب کی گئی ہے جنہوں نے غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف احتجاجاً خود سوزی کی تھی۔ عرب نیوز کے مطابق یہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے معروف تاجر و کانگریس رہنما جابر پٹیل کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف تاجر و کانگریس رہنما جابر پٹیل کا 12 مارچ کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ سینہ میں شدید تکلیف کی شکایت کے بعد فوری طور پر انہیں اپولو ہاسپٹل منتقل کیا مزید پڑھیں

ملک پیٹ کی ہوٹل پر مفت حلیم کا آفر: بے قابو ہجوم کو منتشر کرنے کےلئے پولیس لاٹھی چارج کرنا پڑا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) رمضان کے پہلے روزہ سے حیدرآباد کی تقریباً تمام ہوٹلوں کی جانب سے حلیم بڑے پیمانہ پر فروخت کی جاتی ہے تاہم ملک پیٹ کی ایک ہوٹل نے گاہکوں کو راغب کرنے کےلئے ’فری حلیم‘ کا آفر مزید پڑھیں