راجستھان میں سرکاری نوکریوں کےلئے دو بچوں کی شرط آئین کی خلاف ورزی نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے راجستھان حکومت کی دو بچوں کی اہلیت کی شرط کو برقرار رکھا ہے، عدالت نے کہا کہ اس معیار سے کوئی امتیازی سلوک نہیں ہوتا اور نہ ہی مزید پڑھیں

کانگریس کے قدآور رہنما و اترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے سابق گورنر اور کانگریس کے قدآور رہنما عزیز قریشی کا طویل علالت کے بعد آج مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں انتقال ہوگیا۔ عزیز قریشی 83 سال کے تھے۔ ان کے ایک قریبی رشتہ مزید پڑھیں

بنگلور کے رامیشورم کیفے میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کنڈل ہلی علاوہ میں واقع رامیشور کیفے میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ دھماکہ کے فوری بعد فولیس کو اس کی اطلاع دی گئی اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی

(ایجنسیز) غزہ میں گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے تازہ حملوں میں 107 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

عبدالکریم ٹنڈا 1993 سلسلہ وار بم دھماکے مقدمہ میں باعزت بری، گرفتاری کے بعد گودی میڈیا اور فرقہ پرستوں نے چیخ چیخ کر ٹنڈا کو خونخوار دہشت گرد قرار دینے کی ناپاک کوشش کی تھی!

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں اجمیر کی ایک خصوصی عدالت نے آج 80 برس کے عبدالکریم ٹنڈا کو 1993 کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں باعزت بری کر دیا۔ مکتوب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 29 فروری کو مزید پڑھیں

تلنگانہ: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے ’میگا ڈی ایس سی‘ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی کےلئے میگا ڈی ایس سی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آج صبح چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اپنی رہائش گاہ پر اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن 11,062 آسامیوں کیلئے جاری مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کے لیے آسانی، H-1B ویزا پالیسی پر امریکہ کا بڑا اعلان

(ایجنسیز) وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن H-1B ویزا کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، جو کہ ہندوستانی آئی ٹی پروفیشنلز میں مقبول ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ مزید پڑھیں

محاصرہ توڑ کر رمضان کے پہلے دن الاقصیٰ پہنچیں، حماس کا اعلان

(ایجنسیز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم یروشلم اور مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے رمضان کے پہلے دن الاقصیٰ کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔بیروت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسجد مزید پڑھیں