مسجد الحرمین میں ختم قرآن اور دعا، فلسطینیوں کیلئے ہر آنکھ اشکبار (ویڈیوں دیکھیں)

مسجد الحرمین مکہ یعنی مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں 29 ویں تراویح میں ختم قرآن اور دعا کرائی گئی۔ اس دعا میں میں لاکھوں افراد شریک ہوئے جس کے رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسجد الحرام کےاندرونی اوربیرونی مزید پڑھیں

عامر شکیل کے فرزند راحیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجہ گٹہ پولیس نے بودھن کے سابق ایم ایل اے عامر شکیل کے بیٹے راحیل شکیل کو راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ راحیل دبئی سے حیدرآباد پہنچے تھے جس کے بعد انہیں گذشتہ سال مزید پڑھیں

گجرات یونیورسٹی نے 7 غیرملکی مسلم طلبا کو ہاسٹل کا کمرہ خالی کرنے کی ہدایت دی

حیدرآباد (دکن فائلز) افغانستان کے چھ اور افریقہ کے ایک طالب علم کو گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل کا کمرہ خالی کرنے کےلئے نوٹس دی گئی۔ احمد آباد میں واقع یونیورسٹی ہاسٹل میں تراویح پڑھنے پر ہونے والے تنازع کے بعد مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال بتانے کے دوران اقوام متحدہ کی عمارت زلزلے سے لرز اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ کی دل دہلا دینے والی سنگین صورتحال کا ذکر ہو رہا تھا کہ عمارت زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار سے متجاوز، اسرائیلی حملوں میں 227 مساجد شہید

(ایجنسیز) 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو 6 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

شادی کے بغیر ’لیو ان‘ میں رہنے والی خاتون کفالت کی حقدار، مدھیہ پردیش ہائیکورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ لمبے عرصے سے ‘لیو ان’ ریلیشن شپ میں رہنے والی خاتون بھی مینٹیننس الاؤنس لینے کی ہے حقدار ہیں۔ جسٹس جی ایس اہلووالیا پر مشتمل مزید پڑھیں

حضرت علیؓ کی شان میں گستاخی، مقدمہ درج ہونے کے بعد متنازعہ سوامی دھیریندر شاستری نے مانگی معافی، سنی و شیعہ علما کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ سوامی دھریندر شاستری نے ایک ویڈیو پیام میں مسلمانوں سے معافی مانگ لی ہے۔ دھریندر نے پہلے تو میں مبینہ طور پر حضرت علیؓ کی شان میں گستاخی کی اور جب مسلمانوں کا غصہ دیکھا تو مزید پڑھیں