حیدرآباد میں ’فلسطین زندہ باد، اسرائیل ڈاؤن ڈاؤن‘ کے نعرے، یونیورسٹی طلبا کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بشیر باغ میں یونیورسٹی طلبا کی جانب سے اسرائیلی بربریت کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ طلبا نے احتجاج کے دوران پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں مسجد اقصیٰ و فلسطین کی حفاظت کےلئے بڑے پیمانہ پر دعاؤں کا اہتمام، جمعہ کے موقع پر تلنگانہ بھر کی مساجد میں ’یوم دعا‘ منایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں آج جمعہ کے موقع پر مسلمانوں نے فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کےلئے بارگاہ رب العزت میں گرگڑا کر دعائیں کی۔ تلنگانہ کی مساجد میں نماز جمعہ کے موقع مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر ہزاروں ٹن بارود گرا دیا، شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے متجاوز

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 7 ہزار 2 سو سے بھی زائد ہو گئی۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

بی بی سی کا حماس ارکان کو دہشت گرد لکھنے سے انکار

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے حماس کے کارکنوں کو دہشتگرد لکھنے سے انکار کردیا۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دباؤ بڑھنے کے باوجود بی بی سی “عسکریت پسند” کی اصطلاح استعمال کرنے پر قائم ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کم ازکم معصوم فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنائے، برازیلین صدر

برازیل کے صدر نے اسرائیل سے معصوم فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنانےکا مطالبہ کر دیا۔ غزہ کی صورتحال پر برازیل کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کم ازکم حملوں میں معصوم فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنائے۔ صدر نے مزید پڑھیں

خدا یاد رکھے گا جب مسلمانوں کا خون بہایا گیا تو کون خاموش رہا: سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے اسرائیل کی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر خاموش رہنے والوں کے نام اہم بیان جاری کر دیا۔ عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں

بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا: 40 اسرائیلی بچوں کے سر کاٹنےکا بیان غلط نکلا

حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز بھی بہت چل رہی ہیں جس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لے لیا۔ اسرائیل کے دفاع کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی جھوٹا مزید پڑھیں

ایران کا شام اور سعودی عرب سے رابطہ، اسرائیلی حملہ مسلم امہ کو متحد کر دے گا؟

ایران اور شام کے صدور نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی حمایت کے حوالے سے ایک پیج پر آئیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی“نورنیوز“ نے بتایا کہ جمعرات کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے شامی مزید پڑھیں