بڑی خبر: شمالی ہندوستان و نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) شمالی ہندوستان اور نیپال میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ زلزلہ کا مبدا نیپال تھا۔ نیپال میں صرف 25 منٹ کے دوران دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔ مزید پڑھیں

امریکہ کی 35 سالہ مارشل آرٹ کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کی ایم ایم فائٹر 35 سالہ امبر لیبروک نے اسلام کی روشن تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمۂ توحید پڑھ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک اپنے استاد مجید حمید مزید پڑھیں

راجستھان میں ایک اور ماب لنچنگ، جئے پور میں درندہ صفت ہجوم نے مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں ایک اور مسلم نوجوان کو درندہ صفت ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ میڈیا پورٹس کے مطابق جے پور میں موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر کے بعد ایک ہجوم جمع ہوگیا اور مسلم نوجوان مزید پڑھیں

بیٹے کو قتل کرکے اس کا گوشت پکاکر کھانے والی خاتون کو عدالت نے بری کردیا، عوامی حلقوں میں حیرت کا اظہار

مصر میں چند ماہ قبل اپنے بچے کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کر کھانے کے الزام میں گرفتار خاتون حنا حتروش کو عدالت کی طرف سے جرم سے بری کیے جانے پر عوامی حلقوں کی طرف مزید پڑھیں

مجلس اور کانگریس کے درمیان لفظی جنگ جاری، اکبرالدین اویسی نے سونیا گاندھی اور ریونت ریڈی پر سخت تبصرہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر ریونت ریڈی پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ ریونت ریڈی کے ایک بیان کا سخت الفاظ میں مزید پڑھیں

دو ہزار روپئے کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ میں توسیع، جانیں تفصیلات

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بنک آف انڈیا نے 30 ستمبر کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے دو ہزار روپئے کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کیا۔ ریلیز کے مطابق ریزرو بینک نے اب 2000 روپئے مزید پڑھیں

انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور مشہور کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر سامنے نہیں آئیں تاہم ایسے میں ایک بار پھر اُن کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش مزید پڑھیں

دیوالی کے بعد ملک میں قتل کی رات کا خدشہ، پرکاش امبیڈکر کا سنسنی خیز بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) پرکاش امبیڈکر نے یہ دعویٰ کیا کہ دیوالی کے بعد ملک میں ایک دھماکہ خیز سیاسی صورتحال پیدا ہوجائے گی، ان کے اس بیان کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ ونچیت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے) کے سربراہ مزید پڑھیں

جنسی تعلقات کےلئے رضامندی کی عمر ججس کی صوابدید پر چھوڑ دیں: لا کمیشن

حیدرآباد (دکن فائلز) بائیسویں لاءکمیشن نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ بچوں کو، جنسی جرائم سے تحفظ دینے کے قانون POCSO کے تحت،بچے کی طرف سے رضامندی کی موجودہ عمر برقرار رکھے۔ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے نیویارک ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ (ویڈیو دیکھیں)

امریکی ریاست نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ میڈیا کے مطابق گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے مزید پڑھیں