دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے: طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل فلسطین حالیہ کشیدگی پر کہا ہے کہ دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب وقت کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور مزید پڑھیں

انشاء اللہ ہم جلد ایک ساتھ مسجدالاقصیٰ میں نماز پڑھیں گے، ایرانی صدر کی اسماعیل ہنیہ سے گفتگو

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطینی مزاحمتی گروپوں حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ ایرانی صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور اسلامی جہاد کے جنرل سیکرٹری زیاد النخالا سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں

‘اسرائیلی بچوں کے سکون سے سونےکا واحد راستہ یہ ہےکہ فلسطینی بچے بھی سکون سے سوئیں’ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نےکہا ہےکہ اسرائیلی بچوں کے لیے سکون سے سونےکا واحد راستہ یہ ہےکہ فلسطینی بچے بھی سکون سے سوئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ سے خاتون رپورٹر کی لائیو کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ (وائرل ویڈیو دیکھیں)

غزہ سے براہ راست رپورٹنگ کے دوران قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹر کے عقب میں اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا جس سے خوفناک دھماکا ہوا۔ الجزیرہ کی رپورٹر یمنیٰ السید غزہ سے براہ راست رپورٹنگ کر مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والے فسلطینیوں میں 78 بچے، 41 خواتین شامل

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 413 ہوگئی، شہید ہونے والے فسلطینیوں میں 78 بچے، 41 خواتین بھی شامل ہیں۔ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائرکیےگئے جس مزید پڑھیں

حماس کے حملوں میں کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے متجاوز، 1590 افراد زخمی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینیئر فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی جبکہ 1590 افراد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجو اسرائیل پر حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بناکر ساتھ لے گئے۔ آج صبح حماس نے مزید پڑھیں

صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکباد، اسماعیل ہانیہ کے سجدہ شکر کی ویڈیو جاری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل پر کامیاب حملے کے بعد حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سجدہ شکر بجالانے کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مظلوم فلسطینی جنگجو تنظیم حماس کی جانب سے آج اسرائیل مزید پڑھیں