تلنگانہ انٹر کے نتائج جاری، طالبات کا شاندار مظاہرہ

تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے آج انٹر کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے نتائج جاری کئے۔ انٹر امتحانات کے نتائج میں طلبات نے ایک بار پھر لڑکوں پر سبقت حاصل کی۔ مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کے ضعیف پرسنل سکریٹری کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج، خاتون کی شکایت پر دہلی پولیس کی کاروائی

دہلی پولیس نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے پرسنل سکریٹری پی مادھاون کے خلاف ایک 26 سالہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی و مجرمانہ طور پر دھمکی دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خاتون مزید پڑھیں

ممبئی میں چارمنزلہ عمارت منہدم، ایک شخص ہلاک، ریسکیوآپریشن جاری

مہاراشٹرا کے ممبئی میں مشرقی کرلا کے علاقے شیو سروشتی روڈ پر ایک خانگی عمارت کا کچھ حصہ گذشتہ رات دیر گئے منہدم ہوگیا، جبکہ ملبے میں متعدد افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثہ کے مزید پڑھیں

صدائے حق بلند کرنے والے معروف صحافی محمد زبیر گرفتار، نوپور شرما معاملہ پر دہلی پولیس کی خاموشی معنیٰ خیز

Journalist Mohammed Zubair Of AltNews Arrested For 2018 Tweet “Hurting Religious Sentiments” صدائے حق بلند کرنےوالے معروف صحافی و آلٹ نیوز کے کو فاؤنڈر محمد زبیر کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے آج دفعہ 153 (فساد کے ارادے سے مزید پڑھیں

مودی ’ان پڑھ‘ (ناخواندہ) اسی لیے غلط فیصلے کررہے ہیں، اگنی پتھ کے خلاف ریونت ریڈی کا سخت ردعمل

مرکزی حکومت کی جانب سے کچھ روز قبل اگنی پتھ اسکیم کا اعلان کیا گیا تھا جس کے خلاف ملک بھر میں پرتشدد احتجاج کیا گیا۔ تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے وزیراعظم کو ناخواندہ (ان پڑھ)قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اعظم خان کے گڑھ پر بی جے پی کا قبضہ، حلقہ لوک سبھا رامپور کے ضمنی انتخاب میں گھنشام لودھی کی جیت

لوک سبھا حلقہ رامپور کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو غیرمتوقع کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ رامپور اعظم خان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم ضمنی انتخابات میں بی جے پی کے گھنشام لودھی جیت درج کی ہے۔

یوگی ادتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرانے کے بعد ایمرجنسی لیڈنگ، اترپردیش کے وزیراعلیٰ بال بال بچ گئے

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا۔ آج صبح جب گوگی کے ہیلی کاپٹر نے وارانسی پولیس لائن سے ٹیک آف کیا تو کچھ دیر بعد ہی ہیلی ان کے مزید پڑھیں

تیستا ستیلواڑ کو ممبئی سے احمدآباد منتقل کیا گیا، میڈیکل جانچ کے بعد ایس آئی ٹی نے کیا کرائم برانچ کے حوالے

گجرات اے ٹی ایس کی ٹیم نے آج تیستا ستیلواڑ کو احمد آباد کرائم برانچ کے حوالہ کردیا جبکہ گذشتہ روز معروف سماجی کارکن کو ممبئی میں اے ٹی ایس نے حراست میں لیا تھا۔ تیستا ستیلواڑ کو آج صبح مزید پڑھیں

کرناٹک میں مسلمانوں کا تحفظ کیا جائے، ریاست کی 75 نامور شخصیات کا وزیراعل بومئی کو کھلا خط

کرناٹک میں بی جے پی حکومت کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے 75 مشہور شخصیات جن میں ادبا، مفکرین و فلمی ہستیاں شامل ہیں نے وزیراعلیٰ بسواراج بومئی کو ایک خط لکھ کر ان پر زور دیا کہ مزید پڑھیں

گجرات فساد متاثرین کی مدد کرنے والی تیستا سیتلواڑ کو احمد آباد اے ٹی ایس نے حراست میں لے لیا

سماجی کارکن تیستا سیتلواڑکو آج گجرات اے ٹی ایس نے حراست میں لے لیا۔ گجرات اے ٹی ایس کی ٹیم نے تیستا سیتلواڑکے گھر پہنچ کر انہیں حراست میں لیا اور انہیں ممبئی کے سانتا کروز پولیس اسٹیشن منتقل کیا مزید پڑھیں