قرآن اور مسلمانوں سے متعلق نفرت انگیز تقریر کرنے والے شدت پسند کیشو مورتی کے خلاف کرناٹک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

کرناٹک کے کولار میں پولیس نے ہندو جاگرن ویدیکے نامی شدت پسند تنظیم کے ریاستی کنوینر کیشو مورتی اور دیگر کے خلاف قرآن اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز تقریر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تنظیم انجمن مزید پڑھیں

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کو دھمکی: بی جے پی آئینی اداروں کو تباہ کررہی ہے، راہل گاندھی کا طنز

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج ایچ پی سندیش نے الزام عائد کیا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سرزنش کرنے پر انہیں تبادلہ کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس پر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز، کورونا کے دو سال بعد پہلی بار 10 لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے

مناسک حج کا آج سے آغاز ہوگیا جبکہ کورونا وبا کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق عازمین آج فجر کی نماز کے بعد احرام باندھ کر منیٰ روانہ ہوں گے مزید پڑھیں

کرناٹک کے چتردرگا میں مسجد کے متولی سمیع اللہ پر جان لیوا حملہ، ہندو شدت پسند نوتن گرفتار

کرناٹک کے چتردرگا ضلع میں مسجد کے متولی سمیع اللہ پر چاقو سے جان لیوا حملہ کیا گیا جبکہ حملہ میں سمیع اللہ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے حملہ آور نوتن کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ہریور میں مسجد مزید پڑھیں

’بدھائی ہو، اچھے دن آگئے‘ گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ پر کے ٹی آر کا طنز

آج صبح عوام نے جیسے ہی آنکھ کھولی تو انہیں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی خبر دیکھ کر پریشان ہوگئے۔ وہیں تلنگانہ کے وزیر کے تارک راما راؤ نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

افغانستان کے صوفی سید ظریف چشتی کو مہاراشٹرا کے ناسک میں گولی مارکر ہلاک کردیا گیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ سید ظریف چشتی عرف خواجه ظریف بابا سجادہ نشین شہنشاہ خراسان حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی چشت شریف ہیرات افغانستان، کو مہاراشٹرا میں ضلع ناسک کے پیولا قصبے میں چار افراد نے گولی مارکر ہلاک مزید پڑھیں

اودے پور قتل معاملہ: حیدرآباد کے پرانے شہر میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، بہاری شخص سے پوچھ گچھ

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں رہنے والے محمد منور حسین اشرفی کو نوٹس جاری کیا، جنہیں ادے پور میں درزی کنہیا لال کے قتل کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے منگل کو سنتوش نگر سے مزید پڑھیں

رسوئی گیس سلنڈر پر مہنگائی کی آنچ میں مزید تیزی، قیمت میں بے تحاشہ اضافہ

آج سے گھریلوں گیس سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے 14.2 کیلو کے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے مزید پڑھیں