اترپردیش مدرسہ میں ’میڈ اِن پاکستان‘ Made in Pakistan پنکھا ملنے پر غیرضروری ہنگامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں ایک مدرسے میں موجود چھت کے پنکھے پر “Made in Pakistan” لکھا ہونے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات مزید پڑھیں

بنڈی سنجے کے بیٹے کے خلاف پوکسو کیس: اسدالدین اویسی کا کے ٹی آر پر بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بنڈی سنجے کمار کے بیٹے بنڈی بھاگیرتھ کے خلاف درج پوکسو کیس مزید پڑھیں

چندرا بابو نائیڈو کا سیکولر چہرہ بے نقاب؟ کڑپہ فرقہ وارانہ جھڑپ معاملہ میں ایف آئی آر: تمام 27 ملزمان مسلمان

حیدرآباد (دکن فائلز کے نمائندہ شیخ سردار کی رپورٹ) آندھرا پردیش کے کڑپہ میں پیش آئے فرقہ وارانہ تصادم کے ایک معاملے میں درج ایف آئی آر نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس انسپکٹر کی مزید پڑھیں

مسلم صارفین کے اعتراض پر پب جی PUBG نے متنازع “ہینڈ آف دی آل مائٹی” آئٹم ہٹادیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مشہور آن لائن گیم پب جی PUBG نے مسلم صارفین کے شدید اعتراضات کے بعد متنازع “Hand of the Almighty” آئٹم کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر مؤقف اختیار کیا تھا مزید پڑھیں

مودی کو نظر انداز کرنے والی خاتون آئی پی ایس افسر پاپیا سلطانہ کون ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کی خاتون آئی پی ایس افسر پاپیا سلطانہ ایک بار پھر قومی سطح پر خبروں میں آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا مزید پڑھیں

ندا خان کو پناہ دینے والے مجلس کارپوریٹر کے مکان پر بلڈوزر کارروائی کی تیاری

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں ٹی سی ایس مبینہ کنورژن کیس کی ملزمہ ندا خان کو پناہ دینے کے الزام میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر متین پٹیل کے مکان پر بلڈوزر کارروائی کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ میونسپل مزید پڑھیں

صیہونی درندگی سے انسانیت کی روح کانپ اٹھی! فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوج کا منظم جنسی تشدد بے نقاب، نیویارک ٹائمز نے تہلکہ خیز رپورٹ (رپورٹس کی لنکس کے ساتھ تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک تہلکہ خیز رپورٹ نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ مبینہ جنسی تشدد کے معاملے کو عالمی سطح پر دوبارہ موضوعِ بحث بنا دیا ہے۔ معروف امریکی صحافی اور دو مزید پڑھیں

اسکول میں ’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے پر ہندوتوا طاقتیں تلملا اٹھیں، غیرضروری اعتراض کے بعد تین اساتذہ معطل، دو مسلم ٹیچرس کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں ایک سرکاری اسکول میں صبح کی اسمبلی کے دوران علامہ اقبال کی دعا پر مشتمل مشہور اردو نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ پڑھائے جانے پر بڑا مزید پڑھیں

بڑی خبر: نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ، دوبارہ انعقاد کا اعلان؛ پرچہ لیک معاملہ سی بی آئی کے سپرد NEET UG

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے 3 مئی 2026 کو منعقد ہونے والے ملک گیر میڈیکل داخلہ امتحان **نیٹ یو جی 2026** کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت ہند نے مزید پڑھیں

کمال مولا مسجد تنازعہ: مسلم فریق نے اے ایس آئی رپورٹ کو جانبدار قرار دے کر قانونی حیثیت مسترد کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں واقع متنازعہ کمال مولا مسجد کمپلیکس۔بھوج شالہ سے متعلق سماعت کے دوران مسلم فریق نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (ASI) کی تازہ رپورٹ کو سختی سے چیلنج کرتے ہوئے اسے “جانبدار، مزید پڑھیں