زیادہ آمدنی والے خاندانوں کے لیے ایل پی جی سبسڈی بند، حکومت کا بڑا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے سالانہ 10 لاکھ روپے سے زائد قابلِ ٹیکس آمدنی رکھنے والے خاندانوں کے لیے گھریلو ایل پی جی گیس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ مزید سختی سے نافذ کرنا شروع کردیا ہے۔ آئل کمپنیوں مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو کی سیکولر امیج داغدار؟ کڑپہ میں ہندوتوا شدت پسندوں کا ہنگامہ، الٹا مسلم قائدین پر اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، پولیس پر یکطرفہ کاروائی کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ میں پیش آئے پتھراؤ واقعہ میں پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 27 افراد کے خلاف اقدامِ قتل سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں

’مسلمان دوسرے درجے کے شہری بننے کے خطرے سے دوچار‘: سابق دہلی ایل جی نجیب جنگ کا انتباہ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) نجيب جنگ نے ملک میں مسلمانوں کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی مسلمان ایک ’’انتہائی سنگین بحران‘‘ سے گزر رہے ہیں اور انہیں دوسرے درجے کا شہری بنانے کی مزید پڑھیں

ملک کے سب سے بڑے میڈکل انٹرنس امتحان NEET 2026 کا پیپر لیک!

حیدرآباد: (دکن فائلز) ملک کے سب سے بڑے میڈیکل انٹرنس امتحان NEET UG 2026 کے مبینہ پیپر لیک معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ راجستھان پولیس کی اسپیشل آپریشن گروپ نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ امتحان مزید پڑھیں

مراد آباد میں معروف دینی مدرسہ جامعہ عربیہ حیات العلوم کے خلاف بلڈوزر کارروائی، سیاسی و سماجی حلقوں میں تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے شہر مراد آباد میں ایک بڑے دینی مدرسہ کے خلاف انتظامیہ کی بلڈوزر کارروائی کے بعد سیاسی اور سماجی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی انتظامیہ نے عدالت کے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں پھر شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، بعض اضلاع میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں چند دن کی معمولی راحت کے بعد ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات اور ماہرین کے مطابق منگل سے ریاست بھر میں درجہ حرارت میں مزید پڑھیں

ایران کی شرائط پر ٹرمپ برہم، امن تجاویز مسترد ۔ ایران کا بھی امریکی مطالبات ماننے سے انکار، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ دوبارہ بھڑکنے کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹرمپ نے ایران کی جانب سے جنگ بندی اور امن مذاکرات سے متعلق پیش کی گئی تجاویز کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے انہیں “ناقابلِ قبول” قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

سونا خردینے سے گریز کریں، پیٹرول ڈیزل گیس کے استعمال میں احتیاط، بیرونِ ملک سفر کم کریں، ورک فرام ہوم کلچر اپنائیں: جنگی بحران کے اثرات سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کی عوام سے بڑی اپیل

نریندر مودی نے عالمی جنگی حالات، مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کے پیشِ نظر ملک کے عوام سے غیر معمولی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانیوں کو آنے والے دنوں میں بچت، سادگی اور مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے ایک معصوم بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا! وضاحتی بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک بچے سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل مزید پڑھیں

اجمیر شریف درگاہ کی بڑی دیگ میں ایک نوجوان کود پڑا اور ہنگامہ (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اجمیر درگاہ شریف میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک نوجوان کو درگاہ کی مشہور ’’بڑی دیگ‘‘ میں چھلانگ لگاتے دیکھا مزید پڑھیں