قاہرہ میں وزیراعظم نریندر مودی اور مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے درمیان وفد سطح کی بات چیت، متعدد سمجھوتوں پر دستخط

وزیراعظم نریندر مودی آج قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کررہے ہیں۔ جس کے بعد کئی معاہدوں پر دستخط کئےجانے کا امکان ہے۔ بعد میں وزیراعظم الحکیم مسجد اور ہیلیوپولیس جنگییادگار مزید پڑھیں

روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم

بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں جس کے بعد باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

امیت شاہ کی ای راجندر اور راجگوپال سے ملاقات لیکن مرکزی وزیر داخلہ نے کے ٹی آر کو موقع نہیں دیا، بی آر ایس نے ذلت آمیز رویہ قرار دیا

تلنگانہ کے آئی ٹی اور میونسپل امور کے وزیر کے ٹی آر کی مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات آخری وقت میں منسوخ کر دی گئی۔ ہفتہ کی رات ہونے والی میٹنگ مرکزی وزیر کے مصروف شیڈول کی وجہ مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں ایک اور ٹرین حادثہ، دو مال گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

مغربی بنگال میں دو مال گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں لیکن یہ راحت کی بات ہے کہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثہ میں ایک لوکو پائلٹ زخمی ہوگیا۔ بنکورہ علاقہ مزید پڑھیں

ہندوستانی فوج پر محبوبہ مفتی کا انتہائی سنسنی خیز الزام، کہا فوج نے پلوامہ کی مسجد میں ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کےلئے مسلمانوں کو مجبور کیا

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ و پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی فوج پر انتہائی سنسنی خیز الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’پلوامہ کی مسجد میں مسلمانوں کو ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے مزید پڑھیں

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر کی بغاوت، پیوٹن کا سخت ردعمل دینے کا اعلان

یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے روسی فوجی قیادت ہی کے خلاف بغاوت کردی۔ یوکرین میں لڑنے والے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے مزید پڑھیں

اب مسلمانوں کے پڑھنے پر بھی اعتراض! میڈیکل اور انجینییرنگ کی ساری سیٹیں ’اجمل کے لوگ‘ لے جائیں گے: آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کا ایک اور متنازعہ بیان

آسام کے وزیراعلیٰ کی جانب سے آئے دن متنازعہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ متنازعہ بیان جس میں انہوں نے کہا کہ میڈیکل اور انجینئرنگ کی نشستوں پر ’اجمل کے لوگوں‘ کا قبصہ ہوجائے گا جس پر شدید ردعمل مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت نہ دینے پر حیات نگر کے اسکول کے خلاف مقدمہ درج

ایسا لگتا ہے کہ اب حجاب کا مسئلہ کرناٹک سے حیدرآباد منتقل ہوگیا ہے، کچھ روز قبل پرانے شہر کے سنتوش نگر میں ایک کالج کی جانب سے مسلم طالبات کو برقعہ پہن کر امتحان لکھنے سے مبینہ طور پر مزید پڑھیں