ایس ایس سی نتائج کا اعلان، لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کا شاندار مظاہرہ

تلنگانہ میں ایس ایس سی نتائج کا آج اعلان کردیا گیا۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے ڈاکٹر مری چنا ریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ جوبلی ہلز میں 11:30 بجے دن نتائج جاری کئے، جبکہ کامیابی کافیصدل 90 فیصد مزید پڑھیں

اودے پور واقع کے بعد حیدرآباد میں پولیس ہائی الرٹ، وزیراعظم کے دورہ کے پیش نظر سائبر آباد میں سکشن 144 نافذ

راجستھان کے اودے پور میں گستاخ نوپور شرما کی تائید کرنے والے ٹیلر کے قتل کی واردات کے بعد حیدرآباد پولیس ہائی الرٹ پر ہے جبکہ وزیراعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ کو نظر میں رکھتے ہوئے سائبر آباد کمشنریٹ مزید پڑھیں

ادے پور کا واقعہ ایک غیر اسلامی و غیر انسانی حرکت، واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: مولانا ارشدمدنی

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے اپنے ایک بیان میں راجستھان کے ادے پورمیں آپ ﷺ کے نام پر ہونے والے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح ہم جگہ جگہ مآب لنچنگ کے مخالف تھے اسی مزید پڑھیں

ادھو ٹھاکرے نے وزیراعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بالآخر وزیراعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے آج رات مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

اودے پور میں نوپور شرما کے حامی کنہیا لال کا قتل کرنے والے ریاض اور غوث کو پولیس گرفتار کرلیا

راجستھان کے اودے پور میں گستاخ نوپور شرما کی حمایت کرنے والے ایک ٹیلر کنہیا لال پر حملہ کرکے محمد ریاض اور محمد غوث نے اس کا قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق کنہیا لال نے تقریباً 10 روز قبل نوپور مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کو آج دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پریاگراج میں مسلمانوں کے گھروں کو منہدم کرنے اور تیستا سیتلواڑ کی گرفتاری کے خلاف آج مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹر کے نتائج جاری، طالبات کا شاندار مظاہرہ

تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے آج انٹر کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے نتائج جاری کئے۔ انٹر امتحانات کے نتائج میں طلبات نے ایک بار پھر لڑکوں پر سبقت حاصل کی۔ مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کے ضعیف پرسنل سکریٹری کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج، خاتون کی شکایت پر دہلی پولیس کی کاروائی

دہلی پولیس نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے پرسنل سکریٹری پی مادھاون کے خلاف ایک 26 سالہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی و مجرمانہ طور پر دھمکی دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خاتون مزید پڑھیں