اعظم خان Azam Khanنے 27 ماہ جیل میں رہنے کے بعد آج بحثیت رکن اسمبلی حلف لیا۔ اعظم خان نے آج ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اعظم خان Azam Khanنے 27 ماہ جیل میں رہنے کے بعد آج بحثیت رکن اسمبلی حلف لیا۔ اعظم خان نے آج ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
وارانسی ضلع عدالت نے آج گیانواپی مسجد کیس کی سماعت کرتے ہوئے دلائل سنے اور فیصلے کو کل تک کےلیے محفوظ کرلیا۔ معزز جج اجے کمار وشویش نے آج اس معاملہ میں دیوالی (سول) مقدمہ سے متعلق سماعت مکمل کرلی۔ مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں مختلف ممالک میں منکی پاکس کے مزید کیسز سامنے آسکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ فی الحال 12 ممالک میں منکی پاکس کے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافے کے بعد اپنے شہریوں پر 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی۔ اطلاعات کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں روانہ کی بنیادوں پر ایک مزید پڑھیں
بالی وڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ’کانز فیسٹیول‘ میں عرب اور جدید روایات کے مظہر لباس اور جیولری زیب تن کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے اور بالخصوص ہار کے ایک پتھر پر فی امان اللہ کے الفاظ مزید پڑھیں
تلنگانہ کے وزیر ہریش راؤ نے مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے فیصلہ پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’پٹرول کی قیمت میں پہلے بارہ آنے اضافہ کیا گیا اور اب مزید پڑھیں
22 مئی سے تلنگانہ بھر میں ایس ایس سی امتحانات کا آغاز ہورہا ہے۔ امتحانات کے اوقات 9.30 بجے سے 12.45 تک رہیں گے۔ تمام طلبا کو امتحان مراکز پر قبل از وقت پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تلنگانہ مزید پڑھیں
کیا اب ہندو بھی محفوظ نہیں ہے؟ مدھیہ پردیش میں دماغی معذور ہندو ضعیف شخص کی مبینہ طور پر مسلمان سمجھ کر ماب لنچنگ کی گئی۔ اس واقعہ کا ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد متوفی کے ارکان خاندان نے مزید پڑھیں
کانگریس رہنما جگا ریڈی پہلے خود اپنی پارٹی کے ساتھیوں پر غصہ ہوا کرتے تھے تاہم اب انہوں نے حیدرآباد کے رکن پارلیمان بیرسٹر اسدالدین اویسی پر اپنے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ قبل ازیں اسدالدین اویسی راہل باندھی پر مزید پڑھیں
تلنگانہ کے حیدرآباد میں دوسرے طبقہ کی لڑکی سے شادی کرنے والے نوجوان کا سرعام قتل کیا گیا۔ بیگم بازار جیسے مصروف ترین علاقہ میں قتل کی واردات پیش آئی۔ اطلاعات کے مطابق بیگم بازار کے رہنے والے نیرج پنوار مزید پڑھیں