شامی اور سراج نے نیوزی لینڈ کی بلے بازی کو تہس نہس کردیا، 8 وکٹ سے جیت کے ساتھ ہندوستان کا سیریز پر قبضہ

ٹیم انڈیا نے رائے پور میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس طرح بھارت نے 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ جیت کے لیے 109 رن مزید پڑھیں

نمائش میدان کے قریب آتشزدگی کا واقعہ، 4 کاروں کو نقصان، علاقہ میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

حیدرآباد کے نامپلی علاقہ میں نمائش میدان کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقہ میں اتفراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق ایکزیبیشن گراؤنڈ کے قریب پارکنگ ایریا میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا جاتا ہے کہ آتشزدگی مزید پڑھیں

آج رات چاند کا نظارہ ضرور کریں، کیونکہ ایک ہزار سال بعد یہ منظر دیکھا جائے گا

آج رات چاند زمین کے قریب ترین آئے گا اور یہ نظارہ ایک ہزار سال بعد رونما ہورہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 992 سال بعد پہلی بار 21 جنوری 2023 کو (یعنی آج) نیا چاند زمین کے قریب ترین آئے مزید پڑھیں

معروف صحافی و سینئر کانگریس رہنما انیس درانی کا انتقال

سینئر کانگریس رہنما، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین، کانگریس اقلیتی شعبے کے سابق سکریٹری اور معروف کالم نگار انیس درانی کا آج صبح نوئیڈا کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 75 سال کے تھے۔ پسماندگان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی 13 فروری کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی 13 فروری کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد وہ پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب مزید پڑھیں

راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا

اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے راکھی کے مزید پڑھیں

دہلی میں خواتین کمیشن کی چیرپرسن بھی محفوظ نہیں! سواتی مالیوال کو 15 میٹر تک گھسیٹنے والا درندہ صفت ڈرائیور ہریش چندر گرفتار

دہلی میں آج ایک اور دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جس کے بعد یہ سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کیا دہلی میں اب کوئی بھی خاتون محفوظ نہیں ہے۔ دہلی میں آج خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کے مزید پڑھیں

سکندرآباد کے شوروم میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

سکندرآباد کے رام گوپال پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں نلہ گٹہ میں واقع دکن نٹ ویئر اسپورٹس شوروم میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد اطراف میں دھواں پھیل گیا۔ واقعہ کی مزید پڑھیں

ٹرین میں ہجومی تشدد کے شکار مسلم شخص کی خاتون سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتاری، عاصم حسین نے تمام الزامات کو جھوٹا قرار دیا

دہلی سے مرادآباد ٹرین میں سفر کے دوران پدماوت ایکسپریس میں کچھ شرپسندوں نے ایک مسلم کاروباری شخص کو مارپیٹ کا نشانہ بنایا تھا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ دو دن بعد اسی شخص کی گرفتاری عمل مزید پڑھیں

حافظ سعید کے رشتہ دار عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان کے عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے۔ مکی، 26/11 حملوں کے ماسٹرمائنڈ اور لشکرطیبہ کے سربراہ حافظ سعید کا برادرنسبتی ہے۔ گزشتہ برس ہندوستان کی جانب سے چین کی سرزنش کئے مزید پڑھیں