دہلی کے ایل جی نے مخالف فوج ٹویٹس کرنے کے الزام میں شہلا رشید کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونائی کمار سکسینہ نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی سابق طالبہ رہنما شہلا رشید کی جانب سے فوج سے متعلق ٹوئٹ کرنے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی منظوری دے دی ہے۔ ستمبر 2019 میں دہلی مزید پڑھیں

مسلمانوں یا کسی بھی طبقہ کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی برتاؤ ناقابل برداشت : مولانا ارشد مدنی

ملک کے موجودہ حالات اور مسلمانوں کے ساتھ برتے جانے والے رویے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ ایک طرف جہاں مذہبی شدت پسندی کو ہوا دینے اور عوام کے ذہنوں میں مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے بعد بہت کم مسلم طلبا نے سرکاری کالجز کا رخ کیا

کرناٹک میں حجاب معاملہ کے بعد سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کی تعداد میں بے انتہا کمی واقع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے بعد مسلم مزید پڑھیں

حیدرآباد میں صرف دو گھنٹوں کے اندر سات چین اسنیچنگ کے واقعات

حیدرآباد میں صرف دو گھنٹوں کے اندر 7 مقامات پر چین اسنیچنگ کے واقعات پیش آئے جس کے بعد حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ کمشنٹریٹ کی پولیس الرٹ پر ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد میں دو گھنٹے کے اندر سات مزید پڑھیں

ملک کے شمال مغربی علاقے میں شدید سردی کا زور جاری

پنجاب کے کچھ حصوں‘ ہریانہ‘ چنڈی گڑھ‘ دلّی‘ شمالی راجستھان‘ ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدیدسردی کا زور جاری ہے۔ دلّی میں صفدر جنگ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت ایک اعشاریہ نو ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا‘ مزید پڑھیں

دورانِ پرواز خاتون مسافر پر پیشاب کرنے والے شنکر مشرا کو کمپنی نے نوکری سے نکال دیا

ممبئی کے شہری شنکر مشرا جس نے نومبر میں ایئر انڈیا کی پرواز میں ایک بزرگ خاتون پر پیشاب کیا تھا، کو اس کی کمپنی ویلز فارگو نے برطرف کر دیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ 34 سالہ شنکر مزید پڑھیں

مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ برطانوی مزید پڑھیں

مسجد اقصٰی تنازع: ’سکیورٹی کونسل نے اسرائیل کو نہ روکا تو فلسطینی روکیں گے‘

اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصٰی کے احاطے کے دورے پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ تمام ریاستوں کی مزید پڑھیں