ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، 18فروری کو شب معراج ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال کمیٹی ماہ رجب المرجب 1444ھ زیر نگرانی مولانا سید محمدقبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام خانقاہ کامل مرکزی آستانہ شطاریہ دبیر مزید پڑھیں

چیف جسٹس چندر چوڑ کا جرأت مندانہ قدم، مودی سرکار سے تکرارکی تفصیل جاری کردی

مودی حکومت اور سپریم کورٹ کولیجیم کے درمیان تنازع کم ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اب چیف جسٹس چندر چڈ کے ذریعے اٹھائے گئے جرأت مندانہ قدم سے اس تنازع میں شدت آنے کا امکان ہے۔مودی حکومت کی مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی، سعودی عرب، کوویت، یو اے ای، پاکستان، اردن، ترکی اور او آئی سی کی جانب سے شدید مذمت

سعودی عرب، خلیجی ممالک، پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم (او ائی سی) کی جانب سے سویڈن میں ترکی کے سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت مزید پڑھیں

اسٹاک ہوم میں اسلام مخالف مظاہرے کے دوران قرآن مجید نذر آتش، عالم اسلام میں غم و غصہ، ترکی اور سویڈن کے درمیان بحران میں مزید کشیدگی

ترکی اور سویڈن کے درمیان جاری کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ انقرہ نے سویڈش وزیر دفاع کا دورہ ترکی منسوخ کردیا جبکہ اسٹاک ہوم میں اسلام مخالف و درندہ صفت سیاست داں راسمس پالوڈن نے مظاہرہ کرکے مسلمانوں کی مقدس مزید پڑھیں

اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودی

سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں

مرکزی حکومت نے یوٹیوب اور ٹوئٹر کو مودی مخالف بی بی سی کی ڈاکومینٹری کے ویڈیوز کو بلاک کرنے کی ہدایت دی

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے یوٹیوب اور ٹویٹر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ یو ٹیوب ویڈیو کو بلاک کر دے، جس پر بی بی سی کی ڈاکومینٹری “India: The Modi Question” کا پہلا ایپیسوڈ اپلوڈ کیا گیا مزید پڑھیں