طالبہ کی عصمت دری معاملے میں سابق وزیر سوامی چنمیانند مفرور قرار

سابق وزیر مملکت برائے داخلہ سوامی چنمیانند کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ شاہجہاں پور کی ایم پی، ایم ایل اے عدالت نے چنمیانند کو اپنی ہی شاگرد طالبہ کی عصمت دری کے ایک معاملے میں مفرور قرار دیا مزید پڑھیں

بالی ووڈ کنک شاہ رخ خان کا سخت گیر عناصر کو کرارا جواب، کہا ہمیں مثبت رہنا ہوگا

فلم پٹھان کے خلاف جاری مہم پر شاہ رخ نے بہترین انداز میں کہا کہ سوشل میڈیا اکثر مخصوص تنگ نظر لوگوں سے متاثر ہوجاتا ہے جسے روکنا ضروری ہے۔ شاہ رخ خان نے کولکاتا انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کے مزید پڑھیں

دیش کا غدار اور پاکستانی دہشت گرد تنظیموں کا ایجنٹ ’تپندر سنگھ‘ گرفتار

اسٹیٹ اسپیشل آپریشن سیل نے ملک کے ایک غدار تپندر سنگھ کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کےلیے پیارے ملک ہندوستان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس او سی کے اے آئی جی اشونی مزید پڑھیں

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان نے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

ہندوستان نے ایٹمی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل اگنی-پانچ کی رات میں کامیاب آزمائش کی۔ یہ میزائل پانچ ہزار کلو میٹر کی دوری تک وار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ تجربہ کَل شام ساڑھے پانچ بجے کے آس پاس اڈیشہ مزید پڑھیں

Biryani Is The King بریانی، سموسہ اور گلاب جامن کو پہلا مقام حاصل، 2022 کے دوران سوئگی نے ہر منٹ 137 بریانی کے پیکٹ سربراہ کئے

بریانی نہ صرف حیدرآباد بلکہ سارے ہندوستان میں سب سے زیادہ مقبول ترین اور پسندیدہ ڈش ہیں۔ یہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ہندوستان بھر میں بریانی کے شوقین سب سے زیادہ موجود ہیں۔ اس سال ہندوستان بھر میں مزید پڑھیں

ہر حال میں اللہ کا شکر: فرانس سے شکست کے باوجود مراکشی کھلاڑیوں کا سجدہ شُکر، تصاویر وائرل

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کو 0-2 گول سے شکست ہوئی۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش کو شکست دی تاہم مقابلے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیانات دینے والے پرمود متالک اب انتخابات میں حصہ لیں گے، بی جے پی پریشان

شری رام سینا کے صدر پرمود متالک نے کرناٹک میں اُڈپی کے کارکلا حلقہ سے انتخابی اکھاڑے میں اُترنے کی تیاری کررہے ہیں۔ ان کے اعلان کے بعد بی جے پی پریشان ہے جبکہ کانگریس اپنے فائدہ کی تلاش میں مزید پڑھیں