ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

مشہور اداکارہ تونیشا شرما جو کترینہ کیف کی فلم ’فتور‘ میں نظر آئی تھیں، اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ انہوں نے آج خودکشی کرلی۔ ٹیلی ویژن کی دنیا سے ایک اور چونکا دینے والی خبر آئی۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

متھرا کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کا سروے کرنے کا حکم دیا

متھرا کورٹ نے آج شاہی عیدگاہ۔کرشنا جنم بھومی اراضی تنازعہ پر آج سنسنی خیز فیصلہ سنایا۔ عدالت نے متنازعہ اراضی کا سروے کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ سروے 20 جنوری تک مکمل کیا مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش (ویڈیو دیکھیں)

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگرعلاقوں میں موسلا دھاربارش سے موسم سرد ہوگیا۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ مسجد مزید پڑھیں

اسکول اسمبلی میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی دعائیہ نظم ‘لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھنے پر پرنسپل کو معطل کردیا گیا

اترپردیش میں ضلع بریلی کے ایک سرکاری اسکول میں اسمبلی کے دروان شاعر مشرق علامہ اقبال کی دعائیہ نظم ‘لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری’ پڑھی گئی جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن بہت جلد جیل سے رہا ہوجائیں گے، الہ آباد ہائیکورٹ نے ضمانت دے دی

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن، جنہیں دو سال قبل ایک دلت خاتون کی عصمت دری اور قتل کی رپورٹنگ کے لیے اترپردیش کے ہاتھرس جانے کے دوران دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا کو آج الہ آباد مزید پڑھیں

انڈومان کے قریب سمندر میں ایک سو سے زائد روہنگیا پھنسے ہوئے ہیں، بھوک اور پیاس سے 20 جاں بحق

انڈومان جزیرہ کے قریب تقریباً ایک سو نسلی روہنگیا ایک کشتی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے کم از کم 20 افراد بھوک اور پیاس کے سبب جاں بحق ہوچکے ہیں۔ روہنگیا کی امداد کےلیے سرگرم مزید پڑھیں