محمد شامی کی اہلیہ شوہر کی گرفتاری کیلیے سپریم کورٹ پہنچ گئیں

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے شوہر کی گرفتاری کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ محمد شامی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست دائر کر مزید پڑھیں

اسرائیل کی سعودی عرب کے لیے براہ راست حج پروازوں پر بات چیت جاری

اسرائیل نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب کے حکام مسلمان شہریوں کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دیں گے جو آئندہ ماہ حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے بدھ کے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: معروف داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی لکھنو جیل سے رہا (اللھم لک الحمد ولک الشکر)

معروف مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی بالآخر جیل سے رہا ہوگئے۔ مولانا کلیم صدیقی کی جیل سے رہائی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

جید عالم دین و مفسر قرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحبؒ کا سانحہ ارتحال

پیر طریقت سلسلہ قادریہ کے ممتاز صاحب نسبت بزرگ معروف عالم دین و مفسر قرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحبؒ نے داعی اجل کو لبیک کہا اور رب کریم کے جوار رحمت میں پہنچ گئے، انا للہ و مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی کی سیکوریٹی میں بڑی چوک، ہیلی کاپٹر کیچڑ میں پھنس گیا

وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کرناٹک کے دوران سیکورٹی میں بڑی چوک دیکھی گئی۔ مودی جس ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہے تھے وہ ہیلی پیڈ کے نیچے موجود کیچڑ میں دھنس گیا۔ کیچڑ میں پھنسے ہیلی کاپٹر کو جے مزید پڑھیں

متنازعہ فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ کی ریلیز پر پابندی کا مطالبہ، جمعیۃ علماء ہند کی سپریم کورٹ سے درخواست

مذہبی ہم آہنگی تباہ کرنے کے لیئے بنائی گئی ”کیرالا اسٹوری“ نامی فلم کی ریلیز پر فوری پابندی کی درخواست جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ سے کی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے آئین ہند کے آرٹیکل 32/ کے تحت مزید پڑھیں

کرناٹک میں یکسا سیول کوڈ نافذ کرنے کا وعدہ: بی جے پی کا انتخابی منشور جاری

کرناٹک میں دس مئی کو منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر برسراقتدار بی جے پی نے آج بنگلور میں اپنا انتخابی منشور جاری کردیا۔ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں یہ منشور جاری کیا مزید پڑھیں