احمد آباد ایئر انڈین طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے واحد مسافر نے کیا بتایا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) احمد آباد سے لندن جانے والے طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچ گیا ہے جبکہ جہاز میں 242 افراد سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے سیول ہسپتال میں زیرعلاج 40 سالہ وشواش کمار رامیش مزید پڑھیں

احمد آباد ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں کم از کم 265 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 265 سے زیادہ ہوگئی، اس بات کا انکشاف پولیس نے کیا۔ جمعرات کو ہوئے خوفناک حادثہ میں کم از کم 265 افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ چھیڑدی، اسلامی ملک کے اہم مقامات پر صیہونی مزائیل حملے، سربراہ پاسداران‘ آرمی چیف‘ جوہری سائنسدانوں سمیت کئی دیگر شخصیات شہید

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں، جن میں ایران کے درجنوں جوہری پروگرام اور دیگر مزید پڑھیں

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں گجرات کے سابق وزیراعلی وجئے روپانی بھی ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی ہلاک ہوگئے۔ ان کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی۔ بوئنگ 787 ڈریم لائنر کے ذریعے چلایا جانے والا طیارہ مزید پڑھیں

جسے اللہ رکھے۔۔ احمد آباد طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچ گیا: پولیس کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) موت کا وقت مقرر ہے، احمد آباد طیارہ حادثہ میں ایک مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاع ملی ہے۔ پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ 242 افراد میں سے ایک شخص زندہ بچ گیا جس کی مزید پڑھیں

احمد آباد ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: ایک مسافر کو چھوڑ کر تمام 242 کی ہلاکت کا خدشہ، مسافرین کی فہرست جاری، ملک بھر میں سوگ کی لہر، پی ایم مودی، راہل گاندھی و دیگر سیاسی لیڈروں نے کیا رنج و غم کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) ایئر انڈیا کی لندن جانے والا مسافر بردار طیارہ احمد آباد ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 242 سوار تھے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق احمد آباد پولیس نے اس المناک واقعہ مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : احمد آباد میں ایئرانڈیا کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ائیر انڈیا کا ایک طیارہ جمعرات کو گجرات کے میگھانی علاقے میں احمد آباد ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کے حادثہ کے مقام پر دھواں اٹھ رہا ہے مزید پڑھیں

رپورٹر سبحان کی گرفتاری، صحافتی آزادی پر حملہ: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کا شدید ردعمل

حیدرآباد (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن نے صحافی محمد سبحان (رپورٹر سبحان) کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور ان کے خلاف درج مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فیڈریشن نے اسے مزید پڑھیں

بڑی خبر ۔ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے : امریکی میڈیا

حیدرآباد (دکن فائلز؍ ویب ڈیسک) امریکی میڈیا نے تہلکہ خیز خبر دی ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ ’واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اسرائیل کے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر مزید پڑھیں

عمرہ سیزن کا آغاز، سعودی عرب نے عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) سعودی عرب میں عمرہ سیزن 1447 ہجری کا آغاز ہو گیا۔ حج سیزن کے کامیاب اختتام کے فوری بعد عمرہ ویزے جاری کرنے کا سعودی نے اعلان کر دیا ہے۔عمرہ پرمٹ “نسک” ایپلی کیشن مزید پڑھیں