’اے اللہ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، فلسطینیوں کو امن عطا کر اور دشمن پر غالب فرما‘، خطبہ حج میں مظلوم مسلمانوں کےلئے خصوصی دعا

حیدرآباد (دکن فائلز) امام کعبہ نے خطبہ حج میں فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا اےاللہ، فلسطین میں ہمارے بھائیوں کا خیال رکھ، ہمارے فلسطینی بھائیوں کی بھوک، مصائب اور تکالیف کا خاتمہ فرما، اے اللہ، مزید پڑھیں

’اللہ سے ڈرو، تقویٰ دنیا و آخرت میں خیر کا باعث، شیطان تمہارے اندر دشمنی ڈالنا چاہتا ہے‘: امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ کاخطبہ حج

حیدرآباد (دکن فائلز) میدان عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ نے کہا ہے کہ اے بیت اللہ کے حاجیوں اللہ سے ڈرو، اللہ نے سب مخلوق کو تقویٰ کا حکم مزید پڑھیں

لاکھوں عازمینِ اہم رکن وقوفِ عرفہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، حجاج اشک بار آنکھوں سے دعائیں مانگنے میں مصروف، میدانِ عرفات میں انتہائی جذباتی و روح پرور مناظر

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج آج بروز 9 ذوالحجہ میدانِ عرفات میں جمع ہیں، جہاں وہ حج کے سب سے اہم رکن، وقوفِ عرفہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ دینِ اسلام میں اس مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے وقف امید پورٹل کا قیام غیرقانونی و عدالت کی توہین کے مترادف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ حکومت کا پیش کردہ قانون “وقف 2025” اس وقت سپریم کورٹ میں زیرِ دوراں ہے۔ تمام مسلم تنظیموں مزید پڑھیں

امریکہ نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ناکام بنا دیا، سلامتی کونسل میں غصے کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر انسانیت کی تمام حدیث پار کرنے کا ثبوت دیتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو طاقت کے غرور میں ویٹو کردیا۔ امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی اور مزید پڑھیں

لبیک اللھم لبیک: لاکھوں عازمین حج کا منیٰ میں قیام، وقوف عرفہ کل ادا کیا جائے گا، روح پرور مناظر

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے، دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج منیٰ میں قیام کئے ہوئے ہیں، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ کل ادا کیا جائے گا۔ وادی منیٰ کی مزید پڑھیں

بڑی خبر: ملک بھر میں سینسس 2027 میں ہوگا، پہلی بار ذات پات کی مردم شماری کرانے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری اعلان کے مطابق حکومت ہند نے 2027 میں ملک بھر میں آبادی کی گنتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ پہلی بار ذات پات کی بھی مردم شماری کی مزید پڑھیں

بنگلورو اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ میں 11 افراد ہلاک، اآئی پی ایل میں آر سی بی ٹیم کی جیت کا جشن سوگ میں بدل گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی پی ایل میں 18 سال بات آر سی بی کی شاندار کامیابی کے بعد بنگلور اسٹیڈیم میں جشن کی تقریب منعقد کی گئی تھی جو سوگ میں بدل گئی۔ آئی پی ایل جیتنے پر بنگلور میں مزید پڑھیں

مودی کے گجرات میں بنگلہ دیشی بتاکر غریبوں کے 7000 مکانات کو مسمار کردیا گیا! کاروائی کا مقصد مسلمانوں کو بڑے پیمانہ پر بے گھر کرنا ہے، مسلم تنظیم کا الزام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں بڑے پیمانہ پر بلڈوزر کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے منگل کے روز دارالحکومت کے چندولا تالاب میں 7000 املاک کو مسمار کرتے ہوئے ہزاروں خاندانوں کو مزید پڑھیں