مودی کے گجرات میں بنگلہ دیشی بتاکر غریبوں کے 7000 مکانات کو مسمار کردیا گیا! کاروائی کا مقصد مسلمانوں کو بڑے پیمانہ پر بے گھر کرنا ہے، مسلم تنظیم کا الزام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں بڑے پیمانہ پر بلڈوزر کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے منگل کے روز دارالحکومت کے چندولا تالاب میں 7000 املاک کو مسمار کرتے ہوئے ہزاروں خاندانوں کو مزید پڑھیں

وقف قانون میں کی گئیں تمام تبدیلیاں غیر آئینی، وقف کوئی سیکولر چیز نہیں، ایک خالص مذہبی معاملہ: مولانا ارشد مدنی کی جانب سے سپریم کورٹ میں کپل سبل کی مدلل بحث (تفصیلی رپورٹ)

دہلی : مرکزی سرکار کی جانب سے بنائے گئے وقف ترمیمی قانون2025 کے خلاف داخل عرضداشتوں پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی،سماعت شروع ہونے سے قبل ہی اس وقت تنازعہ پیدا ہوگیا جب سالیسٹر جنرل مزید پڑھیں

بڑی خبر : ’بسترمرگ پر باعمل مسلمان ہونا کس طرح ثابت کیا جاسکتا ہے‘، متنازعہ وقف قانون مقدمہ کی سماعت کے دوران کپل سبل اور ابھیشیک منو سنگھوی کی مدلل بحث، کل پھر ہوگی سماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) آج سپریم کورٹ میں متنازعہ وقف قانون مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس اے جی مسیح کی بنچ وقف ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کے ایک گروپ کی مزید پڑھیں

بڑی خبر: چارمینار کے قریب بھیانک آتشزدگی واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، مسلم نوجوانوں نے متعدد افراد کی جان بچائی اور بچاؤ سرگرمیوں میں پیش پیش (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں اتوار کی علی الصبح بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے حادثہ میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں گائیوں کی منتقلی کے الزام میں دو افراد گرفتار، پولیس نے گروہ کے ارکان کی شناخت ظاہر کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد اور مضافاتی علاقوں میں ان دنوں گؤ رکھشکوں کی دہشت ہے۔ گوؤ رکھشک اکثر مسلمانوں پر گائیوں کی غیرقانونی اسمگلنگ کا الزام عائد کرتے ہیں اور بعض وقت تو انہیں غیرضروری تشدد کا نشانہ بنایا جاتا مزید پڑھیں

حیدرآباد: چارمینار کے قریب گلزار حوض کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے 30 افراد کو بچالیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج علی الصبح خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق چارمینار کے قریب گلزار حوض میں واقع ایک عمارت میں آگ آج علی الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی لوگوں مزید پڑھیں

ایک اور پاکستانی جاسوس گرفتار! دیویندر سنگھ دشمن ملک کو حساس معلومات فراہم کررہا تھا

حیدرآباد (دکن فائلز) کالج کے ایک طالب علم کو جاسوسی اور پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے شبہ میں ہریانہ سے گرفتار کیا گیا۔ دیویندر سنگھ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ ہندوستانی فوجی اڈوں اور قومی سلامتی سے متعلق مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی اور ششی تھرور، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو کریں گے بے نقاب

حیدرآباد (دکن فائلز) ’آپریشن سندور‘ کی کامیابی کے بعد ہندوستان کی حکومت نے سفارتی محاذ پر بھی پاکستان کو شکست دینے کےلئے کوشاں ہے۔ ہندوستان کی سرزمین پر پاکستان کی جانب سے ہونے والی دہشت گرد کاروائیوں کو عالمی برادری مزید پڑھیں

تلنگانہ میں آئندہ 4 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی، حیدرآباد و دیگر اضلاع کےلئے آرینج الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) محکمہ موسمیات کے مطابق نے اگلے چار دنوں تک تلنگانہ بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ حیدرآباد شہر اور مضافاتی علاقوں میں آئندہ دو دنوں تک گرج و چمک مزید پڑھیں

’فوج اور سپاہی، پی ایم مودی کے قدموں میں جھکے ہوئے ہیں‘: اس طرح کے بیانات سے بی جے پی کی ’دیش بھگتی‘ کی حقیقیت عیاں ہوتی جارہی ہے۔۔ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پہلگام حملہ کے بعد آپریشن سندور کی کامیابی کا سہرہ بی جے پی اپنے سر لینا چاہتی ہے، جبکہ پاکستان کے خلاف جیت فوج کی بہادری سے ہندوستان کو ملی ہے۔ آپریشن سندور کے بعد بی جے مزید پڑھیں