اسرائیلی مظالم کے خلاف 50 ممالک کے ہزاروں انصاف پسند افراد نے ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز کردیا، احتجاجیوں میں مسلمانوں کے علاوہ عیسائی اور یہودی بھی بڑی تعداد شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مارچ میں شریک تمام افراد رضاکار ہیں، جنہوں نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد میں مسلم نوجوانوں کو ’جے ایس آر‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا، ہندوتوا شدت پسندوں کے حملہ میں متعدد افراد زخمی، مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا عینی شاہدین کا دعویٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں خاص طور پر حیدرآباد میں فرقہ پرستوں کی جانب سے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے ہندوتوا شدت پسندوں کے خلاف نرم رویہ کی وجہ سے مزید پڑھیں

حضرت لکڑ شاہ بابا کی سینکڑوں سال قدیم درگاہ کو غیرقانونی بتاکر منہدم کردیا گیا، بہرائج میں 6 سے زیادہ مزارات پر چلا یوگی کا بلڈوزر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں بہرائچ کے کٹارنیا گھاٹ سینکچری علاقے میں بڑے پیمانہ پر بلڈوزر کاروائی کی گئی۔ حکام نے اس کاروائی سے متعلق بتایا کہ غیرقانونی تجاوزات کو مسمار کیا گیا۔ جنگلات کی زمین پر غیر قانونی مزید پڑھیں

کالیشورم کمیشن کے سامنے سابق وزیراعلیٰ کے سی آر کی حاضری، 50 منٹ تک پوچھ گچھ

حیدرآباد (دکن فائلز) جسٹس پی سی گھوش کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ کے سی آر سے کالیشورم پروجیکٹ سے متعلق مختلف معاملات پر 50 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔ کالیشورم کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ سے 115ویں گواہ کے طور پر مزید پڑھیں

صیہونی بربریت کے خلاف دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے زبردست احتجاج، پولیس نے کئی طلبا کو حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت دہلی میں طلبا تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور فلسطین کے حق میں نعرے بلند کئے گئے۔ احتجاجیوں نے غزہ جانے والی امدادی کشتی پر سوار سماجی کارکنوں مزید پڑھیں

ہندو خاتون سے شادی کرنے کے بعد 6 ماہ سے جیل میں قید مسلم شخص کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی

(فوٹو : بشکریہ لاچکرا) حیدرآباد (دکن فائلز) ہندو خاتون سے شادی کرنے کے بعد تقریباً چھ ماہ تک جیل میں قید رہنے والے ایک مسلم شخص کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

آسام میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر غیرقانونی قربانی کرنے کے الزام میں 16 افراد گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں عید الاضحیٰ کے دوران مویشیوں کے غیر قانونی ذبح کے الزامات پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے بتایا کہ عید الاضحیٰ کے موقع مزید پڑھیں

مسلمانوں کو ’کٹھ ملا‘ کہنے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف تحقیقات روک دی گئی!

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلمانوں کو کٹھ ملا کہنے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف تفتیش کو سپریم کورٹ نے منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق راجیہ سبھا نے جسٹس شیکھر یادو کی تحقیقات کے سلسلے میں سپریم کورٹ کو خط لکھا مزید پڑھیں

گستاخ شرمستھا پنولی کے خلاف شکایت درج کرانے والے وجاہت خان کو ہی پولیس نے گرفتار کرلیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) وجاہت خان، جنہوں نے قبل ازیں گستاخ و ملعون خاتون شرمستھا پنولی کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی تھی، کو کولکتہ پولیس نے 9 جون کی رات کو گرفتار کرلیا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا مزید پڑھیں