بنگلور کیفے دھماکہ: بی جے پی کارکن این آئی اے کی تحویل میں، دہشت گردی سے بھگوا پارٹی کا رشتہ کیا؟

(ایجنسیز) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بنگلورو کے مشہور رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں کارروائی کی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں بی جے پی کے ایک کارکن کو حراست میں لیا ہے۔ وہ زیر تفتیش ہے۔ مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت اور گجرات فسادات کو این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے ہٹا دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا ہندوستان میں بڑے پیمانہ پر تعلیم کا بھگوا کرن کیا جارہا ہے؟ یا کسی خاص فرقہ کے خلاف اور کسی خاص طبقہ کے مذہبی عقائد کو تعلیم کا حصہ بنایا جارہا ہے؟ یہ ایسے سوال ہے مزید پڑھیں

صوفی بزرگ کی لاش کو بنگلہ دیش سے ہندوستان لانے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے خارج کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے آج صوفی بزرگ شاہ محمد عبدالمقتدر شاہ مسعود احمد کی میت کو بنگلہ دیش سے ہندوستان لانے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ عدالت نے کہا کہ چونکہ صوفی بزرگ پاکستانی شہری تھے، اسی لئے مزید پڑھیں

اقلیتوں کو لباس، غذا، زبان اور پرسنل لا کے انتخاب کی آزادی ہوگی: 2024 لوک سبھا انتخابات کےلئے کانگریس کا منشور جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کردیا، منشور میں پانچ نیائے شامل کئے ہیں، جو حصہ داری نیائے، یووا نیائے، ناری نیائے، کسان نیائے اور شرمک یعنی مزدور نیائے ہیں۔ کانگریس مزید پڑھیں

بڑی خبر: مدرسہ ایکٹ پر الہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ پر سپریم کورٹ نے روک لگادی، 17 لاکھ طلبا کو راحت

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں تقریباً 17 لاکھ مدرسہ کے طلباء کو بڑی راحت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج الہ آباد ہائی کورٹ کے یوپی مدرسہ ایکٹ کو منسوخ کرنے کے فیصلہ پر روک لگادی۔ یوپی بورڈ آف مزید پڑھیں

ساڑھی کینسر، ہندوستانی خواتین میں تیزی سے پھیل رہا ہے! (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں کینسر کو انتہائی جان لیوا و لاعلاج بیماری تصور کیا جاتا ہے۔ خواتین بریسٹ کینسر اور سروائیکل کینسر سے متاثر ہوتی ہیں تاہم ایک نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ اب ہندوستانی خواتین مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کے سامنے ایک شخص نے اپنا ہی گلا کاٹ لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک ہائیکورٹ میں ایک شخص نے نامعلوم وجہ پر کمرہ عدالت میں چیف جسٹس کے سامنے تیز دھار چاقو سے اپنا ہی گلا کاٹ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کرناٹک ہائیکورٹ میں شخص مزید پڑھیں

اورنگ آباد میں آتشزدگی واقعہ میں مسلم خاندان کے 7 افراد جاں بحق، انتقال سے قبل ’موت اور آخرت‘ سے متعلق رکھا گیا اسٹیٹس وائرل (واٹس ایپ اسٹیٹس کی تفصیل)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں آتشزدگی کا ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا۔ کنٹونمنٹ میں تین منزلہ عمارت میں سحر سے قبل اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

دہلی شراب پالیسی کیس میں 6 ماہ سے جیل میں قید سنجے سنگھ کی ضمانت منظور

حیدرآاد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کی ضمانت منظور کرلی۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ سنجے سنگھ کو دہلی شراب پالیسی کیس مزید پڑھیں