حضرت لکڑ شاہ بابا کی سینکڑوں سال قدیم درگاہ کو غیرقانونی بتاکر منہدم کردیا گیا، بہرائج میں 6 سے زیادہ مزارات پر چلا یوگی کا بلڈوزر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں بہرائچ کے کٹارنیا گھاٹ سینکچری علاقے میں بڑے پیمانہ پر بلڈوزر کاروائی کی گئی۔ حکام نے اس کاروائی سے متعلق بتایا کہ غیرقانونی تجاوزات کو مسمار کیا گیا۔ جنگلات کی زمین پر غیر قانونی مزید پڑھیں

صیہونی بربریت کے خلاف دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے زبردست احتجاج، پولیس نے کئی طلبا کو حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت دہلی میں طلبا تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور فلسطین کے حق میں نعرے بلند کئے گئے۔ احتجاجیوں نے غزہ جانے والی امدادی کشتی پر سوار سماجی کارکنوں مزید پڑھیں

ہندو خاتون سے شادی کرنے کے بعد 6 ماہ سے جیل میں قید مسلم شخص کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی

(فوٹو : بشکریہ لاچکرا) حیدرآباد (دکن فائلز) ہندو خاتون سے شادی کرنے کے بعد تقریباً چھ ماہ تک جیل میں قید رہنے والے ایک مسلم شخص کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

آسام میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر غیرقانونی قربانی کرنے کے الزام میں 16 افراد گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں عید الاضحیٰ کے دوران مویشیوں کے غیر قانونی ذبح کے الزامات پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے بتایا کہ عید الاضحیٰ کے موقع مزید پڑھیں

مسلمانوں کو ’کٹھ ملا‘ کہنے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف تحقیقات روک دی گئی!

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلمانوں کو کٹھ ملا کہنے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف تفتیش کو سپریم کورٹ نے منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق راجیہ سبھا نے جسٹس شیکھر یادو کی تحقیقات کے سلسلے میں سپریم کورٹ کو خط لکھا مزید پڑھیں

گستاخ شرمستھا پنولی کے خلاف شکایت درج کرانے والے وجاہت خان کو ہی پولیس نے گرفتار کرلیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) وجاہت خان، جنہوں نے قبل ازیں گستاخ و ملعون خاتون شرمستھا پنولی کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی تھی، کو کولکتہ پولیس نے 9 جون کی رات کو گرفتار کرلیا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے وقف امید پورٹل کا قیام غیرقانونی و عدالت کی توہین کے مترادف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ حکومت کا پیش کردہ قانون “وقف 2025” اس وقت سپریم کورٹ میں زیرِ دوراں ہے۔ تمام مسلم تنظیموں مزید پڑھیں

بڑی خبر: ملک بھر میں سینسس 2027 میں ہوگا، پہلی بار ذات پات کی مردم شماری کرانے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری اعلان کے مطابق حکومت ہند نے 2027 میں ملک بھر میں آبادی کی گنتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ پہلی بار ذات پات کی بھی مردم شماری کی مزید پڑھیں

بنگلورو اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ میں 11 افراد ہلاک، اآئی پی ایل میں آر سی بی ٹیم کی جیت کا جشن سوگ میں بدل گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی پی ایل میں 18 سال بات آر سی بی کی شاندار کامیابی کے بعد بنگلور اسٹیڈیم میں جشن کی تقریب منعقد کی گئی تھی جو سوگ میں بدل گئی۔ آئی پی ایل جیتنے پر بنگلور میں مزید پڑھیں