بڑی خبر: پہلگام حملہ کے جواب میں ہندوستان کا پاکستان پر خوفناک میزائل حملے ، ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں 9 مقامات کو نشانہ بنایا گیا، پاکستانیوں میں خوف کا ماحول (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے پہلگام حملے کے جواب میں پاکستان میں 4، پی او کے میں 5 دہشت گرد ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے – یہ حملے پہلگام میں وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں کے تقریباً دو ہفتے بعد ہوئے مزید پڑھیں

’مسلمان ہمیشہ ملک کے وفادار اور سنگھی غدار رہے ہیں‘: فیس بک پوسٹ سے شدت پسندوں کو مرچی لگ گئی، مسلم خاتون ٹیچر معطل!

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے خلاف اور ہندوستانی مسلمانوں کی حب الوطی ظاہر کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے بعد نوکری سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وقف ترمیمی ایکٹ پر سماعت 15 مئی تک ملتوی، اب نئے سی جے آئی اس معاملہ کی سماعت کریں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر سماعت جاریہ ماہ کی 15 تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔ آج سماعت کے دوران درخواست گذاروں نے عدالت کو بتایا کہ انھیں مرکز کی جانب سے داخل کردہ 13سو صفحات مزید پڑھیں

’دیش دروہی‘ سورج اور پلک شیر، دشمن ملک پاکستان کو بھارتی فوج کی خفیہ معلومات لیک کررہے تھے!

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجاب پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے ملک میں موجود دو پاکستانی ایجنٹس کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر فوجی علاقوں اور فضائیہ کے اڈوں کی تصاویر و خفیہ معلومات دشمن ملک کو بھیج رہے تھے۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: ہندوستان مخالف نعرے تحریر کرنے والے دیش کے غدار چندن اور پرجنا گرفتار، مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی سازش کو کولکتہ پولیس نے بے نقاب کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کولکتہ پولیس نے دو ’دیش غداروں‘ کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے مبینہ طور پر شمالی 24 پرگنہ میں واقع اکائی پور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک بیت الخلا کی دیوار پر پاکستانی پرچم چسپاں کرکے ’ہندوستان مردہ مزید پڑھیں

کرناٹک کے کوپل میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج، ہزاروں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج جاری ہے۔ کرناٹک کے کوپل میں مودی حکومت کے نئے نافذ کردہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہفتہ کو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ہزاروں مسلمانوں مزید پڑھیں

‘مودی حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہے‘: متنازعہ وقف قانون کے خلاف بہار کے ارریہ میں زبردست احتجاجی جلسہ، عوام کا سمندر امڈ آیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکز کی مودی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہفتہ کو بہار کے ارریہ میں زبردست احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کرکے متنازعہ قانون کے مزید پڑھیں

پہلگام حملہ کے بعد مسلمانوں کے خلاف زہرافشانی کے درجنوں واقعات، گودی میڈیا اور ہندوتوا جنونیوں کی نفرت انگیز مہم جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد فرقہ پرست طاقتوں اور گودی میڈیا کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی گئی تو دوسری طرف کچھ نام نہاد ہندوتوا وادی جنونیوں کی جانب سے ملک کے مزید پڑھیں

’ہم سچے ہندوستانی ہیں، پاکستان پر خودکش حملہ کرنے اور ہندوستان کےلئے قربان ہونے کےلئے تیار ہوں‘: کرناٹک کے وزیر ضمیر احمد خان کے جذباتی بیان پر فرقہ پرستوں کی بولتی بند (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں قدآور مسلم لیڈر اور کانگریس حکومت میں وزیر ضمیر احمد خان کا ہندوستان کی محبت میں دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ ’اگر پی ایم مودی اور وزیر داخلہ مزید پڑھیں