ہندوستان میں سینسس 2027 کےلئے نوٹیفیکیشن جاری، 16ویں مردم شماری کے ساتھ ذات پات کی تفصیلات حاصل کرنے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے بالآخر ذات پات کی مردم شماری کے ساتھ 16ویں مردم شماری کے انعقاد کےلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں آخری بار 2011 میں کی گئی مردم شماری مشق کے مزید پڑھیں

وقف بورڈ میں ہندؤں کو شامل کرنے کی حمایت لیکن مندر میں مسلم ملازمین کی مخالفت! مہاراشٹرا میں مندر کمیٹی نے 114 مسلم ملازمین کو برطرف کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے اہلیہ نگر میں واقع شنی شنکناپور مندر کی انتظامی کمیٹی نے غیر ہندو ملازمین کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے 167 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے، جن میں 114 مسلم ملازم شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر ۔ پونے: اندریانی ندی پر بنا قدیم پل منہدم، تقریباً 30 سیاح بہہ گئے، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پونے کے قریب اندریانی ندی پر بنا پل گرنے سے 30سیاح پانی میں بہہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹرا کے پونے میں پہنے والی ندی اندریانی پر بنا پل اچانل منہدم ہوگیا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ: خوشحال خاندان کی مسکراہٹ بھری آخری سیلفی، جوڑا 3 بچوں کیساتھ لقمہ اجل بن گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) احمد آباد میں انڈین ایئر لائن طیارہ حادثہ میں 241 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مسافر پرتیک جوش نے اپنے خوشحال خاندان کے ساتھ طیارہ میں مزید پڑھیں

احمد آباد ایئر انڈین طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے واحد مسافر نے کیا بتایا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) احمد آباد سے لندن جانے والے طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچ گیا ہے جبکہ جہاز میں 242 افراد سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے سیول ہسپتال میں زیرعلاج 40 سالہ وشواش کمار رامیش مزید پڑھیں

احمد آباد ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں کم از کم 265 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 265 سے زیادہ ہوگئی، اس بات کا انکشاف پولیس نے کیا۔ جمعرات کو ہوئے خوفناک حادثہ میں کم از کم 265 افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں گجرات کے سابق وزیراعلی وجئے روپانی بھی ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی ہلاک ہوگئے۔ ان کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی۔ بوئنگ 787 ڈریم لائنر کے ذریعے چلایا جانے والا طیارہ مزید پڑھیں

جسے اللہ رکھے۔۔ احمد آباد طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچ گیا: پولیس کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) موت کا وقت مقرر ہے، احمد آباد طیارہ حادثہ میں ایک مسافر کے زندہ بچ جانے کی اطلاع ملی ہے۔ پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ 242 افراد میں سے ایک شخص زندہ بچ گیا جس کی مزید پڑھیں

احمد آباد ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: ایک مسافر کو چھوڑ کر تمام 242 کی ہلاکت کا خدشہ، مسافرین کی فہرست جاری، ملک بھر میں سوگ کی لہر، پی ایم مودی، راہل گاندھی و دیگر سیاسی لیڈروں نے کیا رنج و غم کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) ایئر انڈیا کی لندن جانے والا مسافر بردار طیارہ احمد آباد ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 242 سوار تھے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق احمد آباد پولیس نے اس المناک واقعہ مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : احمد آباد میں ایئرانڈیا کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ائیر انڈیا کا ایک طیارہ جمعرات کو گجرات کے میگھانی علاقے میں احمد آباد ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کے حادثہ کے مقام پر دھواں اٹھ رہا ہے مزید پڑھیں