ثانیہ مرزا نے بڑا دل دکھایا، شعیب ملک کےلئے نیک خواہشات کا اظہار، باضابطہ بیان جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کی ٹینس لیجنڈ ثانیہ مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی طلاق ’چند ماہ‘ قبل ہو چکی تھی۔ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والی ثانیہ اور ان مزید پڑھیں

عائشہ سے ثانیہ اور پھر ثناء: شعیب ملک کی دو علیحدگیوں اور تین شادیوں کی تفصیل

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان اور پاکستان میں اس وقت سابق کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کی خبریں وائرل ہیں، شعیب کی یہ تیسری شادی ہے۔ عائشہ صدیقی سے شعیب کی شادی ہندوستان کے معروف شہر حیدرآباد مزید پڑھیں

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شعیب ملک نے پوسٹ شیئر کر کے اپنی شادی مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کو ہٹا دیا

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ اسٹار نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

موت سے غافل لوگوں کے لئے عبرت: کرکٹ پچ پر کھلاڑی کی ہارٹ اٹک سے موت (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرکٹ میچ کے دوران ایک کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ وکاس نیگی اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے مزید پڑھیں

نابالغ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ، نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو 8 سال قید کی سزا

(ایجنسیز) نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کے مقدمے میں 8سال کی قید کی سزا سنا دی گئی۔ نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوا تھا اور عدالتی فیصلے میں سندیپ لامیچانے کو مزید پڑھیں

محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے اعزاز ’ارجن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر جمہوریہ درودپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 2023 کے لیے کھیلوں اور مہم جوئی سے متعلق قومی ایوارڈز عطا کیے۔ کرکٹر محمد شامی، شطرنج کھلاڑی آر-ویشالی، تیر انداز اوجس پروین ڈیوٹیل اور مزید پڑھیں

پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی کا ایک اور کارنامہ، آل اسٹائل کراٹے چیمپئن شپ 2024 میں 37 تمغے حاصل

حیدرآباد (پریس نوٹ) پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی کے بانی صدر اور ٹیکنیکل ڈائریکٹر شیحان سید افتخار حسین (AKF-جج) کی سرپرستی میں ایک بار پھر پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی نے لگاتار 37 تمغے حاصل کرکے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ ایک مرتبہ پھر سرگرم

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اسرائیل کی غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر دہشت گردی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کو باضابطہ درخواست دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عثمان خواجہ نے پاکستان اور مزید پڑھیں