دسہرہ جلوس کے دوران بیدر کے تاریخی مدرسہ محمود گاواں کی بیحرمتی، فرقہ پرست عناصر نے مسجد میں گلال پھینکا اور مدرسہ میں شرانگیز نعرے لگائے

کرناٹک کے بیدر میں دسہرہ جلوس کے دوران فرقہ پرست عناصر نے قفل توڑ کر تاریخی مدرسہ و مسجد محمود گاواں میں داخل ہوئے اور شرپسندانہ نعرے لگائے۔ اطلاعات کے مطابق کچھ شرپسند عناصر نے مسجد پر گلال بھی پھینکا مزید پڑھیں

سنگاریڈی میں دسہرہ کے موقع پر تاریخی غیرآباد مسجد کی بیحرمتی و قبضہ کی کوشش، امجد اللہ خان کا سخت احتجاج، شرپسند عناصر کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ

تلنگانہ میں بھی شرپسند عناصر کی جانب سے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس طرح کی حرکت کرنے والوں کا تعلق بی آر ایس سے بتایا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سنگاریڈی سے 20 کیلومیٹر مزید پڑھیں

جلگاؤں میں برقعہ پہن کر بے حیائی کے ساتھ گربا کرنے کا ویڈیو وائرل، مسلم خواتین کی فرضی شبہہ ظاہر کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج، 3 ہندو نوجوان گرفتار

مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں دسہرہ کے دوران درگاہ اتسو منڈل کی جانب سے فینسی ڈریس منعقد کیا گیا جس میں دو نوجوانوں نے مسلم خواتین کی طرح برقعہ پہن کر حصہ لیا اور گربا کیا۔ مسلم خواتین کی شبہہ ظاہر مزید پڑھیں

حیدرآباد میں طوفانی بارش، کئی علاقے زیر آب، متعدد سڑکوں پر ٹریفک جام سے عوام کو پریشانی کا سامنا

حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج زبردست بارش ریکارڈ کی گئی۔ شہر میں آج شام طوفانی بارش کے نتجہ میں ملک پیٹ، دبیر پورہ، یاقوت پورہ، چارمینار، مغل پورہ، امان نگر، تالاب کٹہ، شاہ علی بنڈہ، شاستری مزید پڑھیں

محمد زبیر نوبل امن انعام کے لیے پسندیدہ امیدواروں کی فہرست میں شامل

محمد زبیر نوبل امن انعام کے لیے پسندیدہ امیدواروں کی فہرست میں شامل فیکٹ چیکر محمد زبیر اور پراتک سنہا 2022 کا نوبل امن انعام کے لیے پسندیدہ امیدواروں میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم کے مطابق آلٹ نیوز کے مزید پڑھیں

بھارت راشٹرا سمیتی کا آغاز، کے سی آر نے اپوزیشن رہنماؤں کو متحد ہونے کی دعوت دی

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ 2024 کے عام انتخابات میں اپنا لوہا منوانے کی خواہش رکھتے ہیں، اسی لیے انہوں نے تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کو بھارت راشٹریہ سمیتی میں بدل دیا ہے۔ انہوں نے آج ٹھیک ایک بجکر مزید پڑھیں

بھجن کے بہانے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا گیا: ہندو راشٹر بنانے کےلیے گھروں میں ہتھیار رکھنے کی تلقین کرنے والے ملک کے غدار، سوشل میڈیا پر فرقہ پرستوں کو کرارا جواب لیکن پولیس کاروائی ندارد

اترپردیش کے اٹاوا میں بھجن کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مسلمانوں کے خلاف جم کر نفرت انگیز باتیں کی گئی اور ان کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی تلقین کی گئی۔ ہندوتوا گلوکار دھرمیندر پانڈے نے ہندوؤں سے ہتھیار مزید پڑھیں

کرناٹک میں عالمی یوم عدم تشدد کے موقع پر اشتعال انگیز نعروں کے ساتھ ریلی نکالی گئی

ملک بھر میں 2 اکتوبر کو گاندھی جی کے یوم پیدائش کے موقع پر عدم تشددکا عالمی دن منایا گیا وہیں کرناٹک میں کچھ ہندو تنظیموں نے اس دن مسلمانوں کے خلاف کھل کر اشتعال انگیز نعرے لگائے۔ کٹر ہندو مزید پڑھیں

کرناٹک میں سرے عام نومسلم خاتون مہلک ہتھیاروس سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا

کرناٹک کے گدگ میں دن کے اجالے میں سرے عام ایک نومسلم خاتون کا بہیمانہ قتل میں کیا گیا۔ مسلم خاتون کی شناخت 35 سالہ میناز بیپاری کی حیثیت سے کی گئی جبکہ مبینہ طور پر چار حملہ آوروں نے مزید پڑھیں