حیدرآباد: چارمینار کے قریب گلزار حوض کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے 30 افراد کو بچالیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج علی الصبح خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق چارمینار کے قریب گلزار حوض میں واقع ایک عمارت میں آگ آج علی الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی لوگوں مزید پڑھیں

ایک اور پاکستانی جاسوس گرفتار! دیویندر سنگھ دشمن ملک کو حساس معلومات فراہم کررہا تھا

حیدرآباد (دکن فائلز) کالج کے ایک طالب علم کو جاسوسی اور پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے شبہ میں ہریانہ سے گرفتار کیا گیا۔ دیویندر سنگھ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ ہندوستانی فوجی اڈوں اور قومی سلامتی سے متعلق مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی اور ششی تھرور، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو کریں گے بے نقاب

حیدرآباد (دکن فائلز) ’آپریشن سندور‘ کی کامیابی کے بعد ہندوستان کی حکومت نے سفارتی محاذ پر بھی پاکستان کو شکست دینے کےلئے کوشاں ہے۔ ہندوستان کی سرزمین پر پاکستان کی جانب سے ہونے والی دہشت گرد کاروائیوں کو عالمی برادری مزید پڑھیں

تلنگانہ میں آئندہ 4 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی، حیدرآباد و دیگر اضلاع کےلئے آرینج الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) محکمہ موسمیات کے مطابق نے اگلے چار دنوں تک تلنگانہ بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ حیدرآباد شہر اور مضافاتی علاقوں میں آئندہ دو دنوں تک گرج و چمک مزید پڑھیں

’فوج اور سپاہی، پی ایم مودی کے قدموں میں جھکے ہوئے ہیں‘: اس طرح کے بیانات سے بی جے پی کی ’دیش بھگتی‘ کی حقیقیت عیاں ہوتی جارہی ہے۔۔ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پہلگام حملہ کے بعد آپریشن سندور کی کامیابی کا سہرہ بی جے پی اپنے سر لینا چاہتی ہے، جبکہ پاکستان کے خلاف جیت فوج کی بہادری سے ہندوستان کو ملی ہے۔ آپریشن سندور کے بعد بی جے مزید پڑھیں

بڑی خبر: روہنگیا افراد کو زبردستی سمندر میں چھوڑ دیا گیا؟ ہندوستانی بحری جہازوں پر الزام، اقوام متحدہ کی تحقیقا کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ نے ہندوستانی بحری جہازوں کے ذریعہ روہنگیا پناہ گزینوں کو سمندر میں زبردستی اترنے پر مجبور کرنے سے متعلق معاملہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے مزید پڑھیں

تاریخی لمحہ: ہندوستان اور طالبان حکومت کے درمیان پہلی مرتبہ وزارتی سطح کی بات چیت، جے شنکر نے مولوی امیر خان متقی کو فون کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغانستان میں طالبان حکومت کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ٹرمپ کا شاندار اسقبال، خواتین کے روایتی رقص کا ویڈیو وائرل (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر جمعرات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچے۔ قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچنے پر صدر مزید پڑھیں

وقف ترمیمی قانون کی متنازعہ دفعات پر روک کی برقراری امید افزا پیش رفت، مولانا ارشد مدنی کا بیان، 20 مئی کی سماعت میں دونوں جانب کے وکلاء کو دو دو گھنٹے کا وقت دیا جائے گا

نئی دہلی : مرکزی سرکار کی جانب سے بنائے گئے وقف ترمیمی قانون2025 کے خلاف داخل عرضداشتوں پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران عدالت مقدمہ کی سماعت اگلے ہفتہ بروز منگل کو مزید پڑھیں

دیش بھکتی کا سرٹیفیکٹ بانٹنے والے بی جے پی رہنما بالمکند آچاریہ نے ترنگے سے ناک پونچھی! وائرل ویڈیو پر کانگریس کا شدید ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں جئے پور کے ہوا محل حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی بالمکند آچاریہ جو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے کےلئے بھی کافی مشہور ہیں ایک نئے تنازعہ میں پھنس گئے۔ ان مزید پڑھیں