تلنگانہ کے ملگ میں ماؤنوازوں کی جانب سے بارودی سرنگ دھماکہ، 3 پولیس اہلکار ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ – چھتیس گڑھ سرحدی علاقہ میں ایک بار پھر ماؤنوازوں نے خون کی ہولی کھیلی ہے۔ ماؤنوازوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں

’آپریشن سندور‘ پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اہم بیان: دہشت گردی کیخلاف کارروائی میں پورا ملک بلا تفریق مذہب و ملت فوج کے ساتھ کھڑا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) دہشت گردی کےخلاف آپریشن سندور پر امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا بیان سامنے آیا ہے، انہوں نے تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں اور گروہوں سے ملک کی سالمیت، باہمی اخوت اور فرقہ مزید پڑھیں

’آپریشن سندور‘ پر کرنل صوفیہ قریشی نے کیا کہا؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی نے 7 مئی کی صبح نئی دہلی میں پریس بریفنگ میں پاکستان پر کئے گئے میزائیل حملوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ہندوستان کے مزید پڑھیں

پاکستان پر ہندوستانی فوج کا مزائیل حملہ، اسدالدین اویسی نے کہا ’جئے ہند‘

حیدرآباد (دکن فائلز) اسدالدین اویسی نے ہندوستانی فوج کی جانب سے پاکستان پر مزائیل حملوں کی کھل کر تائید کی۔ انہوں نے اردو میں ٹوئٹ کیا کہ ’میں ہماری دفاعی افواج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر مزید پڑھیں

بڑی خبر: پہلگام حملہ کے جواب میں ہندوستان کا پاکستان پر خوفناک میزائل حملے ، ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں 9 مقامات کو نشانہ بنایا گیا، پاکستانیوں میں خوف کا ماحول (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے پہلگام حملے کے جواب میں پاکستان میں 4، پی او کے میں 5 دہشت گرد ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے – یہ حملے پہلگام میں وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں کے تقریباً دو ہفتے بعد ہوئے مزید پڑھیں

’مسلمان ہمیشہ ملک کے وفادار اور سنگھی غدار رہے ہیں‘: فیس بک پوسٹ سے شدت پسندوں کو مرچی لگ گئی، مسلم خاتون ٹیچر معطل!

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے خلاف اور ہندوستانی مسلمانوں کی حب الوطی ظاہر کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے بعد نوکری سے مزید پڑھیں

قرآن کریم سے روحانی سکون حاصل کرنے والا معروف ہالی ووڈ اداکار ’پین بیجلی‘

حیدرآباد (دکن فائلز) نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’یو‘ میں جو گولڈبرگ کا کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار پین بیجلی نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ’وہ سوتے وقت قرآن سرہانے رکھتے ہیں، جو روحانی سکون مزید پڑھیں

وقف ایکٹ کیخلاف قانونی و عوامی احتجاج جاری رکھنے کا عزم، متنازعہ قانون کے خلاف زبردست احتجاجی جلسہ عام،مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا فضل الرحیم مجددی، مولانا سید محمد علی الحسینی، محمود مدنی، سی ایم ابراہیم، سید ناصر حسین، عمران مسعود، براندا کارت و دیگر کے خطاب

گلبرگہ (دکن فائلز ؍ مبین احمد زخم) مرکزی حکومت کی جانب سے وقف ترمیمی قانون 2025کے خلاف کل جماعتی اتحاد ملت ضلع گلبرگہ (کلبرگی) کے زیر اہتمام مولانا سید محمد علی الحسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ بندہ مزید پڑھیں

غزہ پر قبضہ کرنے کا ناپاک منصوبہ، اسرائیلی وزیر خزانہ کی بکواس، جنگ میں توسیع کےلئے ریزرو فوج طلب

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ کی جانب سے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کی منظوری کے بعد، وزیر خزانہ بتسلیل سموٹریچ نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “”ہم غزہ پر مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف حیدرآباد میں 24 مئی کو ’تلنگانہ مارچ‘، مشتاق ملک کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس متنازعہ قانون کے خلاف حیدرآباد میں 24 مئی کو بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا جائے گا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں