’اسلام میں تعدد ازدواج کی اجازت کے پیچھے معقول اور منصفانہ وجہ۔۔۔‘! الہ آباد ہائی کورٹ کا تبصرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائیکورٹ نے اسلام میں چار شادیوں کی اجازت سے متعلق ایک معاملہ میں تاریخی تبصرے کئے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ’شریعت نے مسلمان مرد کو چار شادی کرنے کی مشروط اجازت دی ہے اور مزید پڑھیں

’نبیﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کو مسلمان برداشت نہیں کرسکتا‘! ملعون خاتون کو فوری گرفتار کیا جائے، امیت شاہ سے وارث پٹھان کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما وارث پٹھان نے کہا کہ ’ہم مسلمان نبیﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کو کبھی بھی برداشت نہیں کرسکتے‘۔ انہوں نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر آج ہوئی سماعت، 20 مئی کو پورے دن دلائل سننے سے سپریم کورٹ کا اتفاق

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے سامنے اپنی اس بات کی تصدیق کی کہ وہ کسی بھی وقف کو ڈی نوٹیفائی نہیں کرے گا، بشمول ‘یوزر کے ذریعہ وقف’، یا وقف بورڈ میں غیر مسلم مزید پڑھیں

حیدرآباد : افضل گنج کی تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے 9 افراد کو بچالیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں افضل گنج پولیس اسٹیشن حدود میں واقع سدی عنبر بازار میں واقع تین منزلہ عمارت میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ صبح سات بجے کے قریب پہلی منزل پر لگی آگ آہستہ آہستہ دوسری اور تیسری مزید پڑھیں

حیدرآباد: شمس آباد ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملہ سے متعلق ویڈیو پر سائبر سیکوریٹی بیورو کی وضاحت

حیدرآباد (دکن فائلز) شمش آباد ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملہ سے متعلق فرضی و جعلی ویڈیو پر تلنگانہ سائبر سیکورٹی بیورو نے وضاحت پیش کی۔ سوشل میڈیا پر یہ افواہ تیزی سے گشت کررہی ہے کہ شمش آباد ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

یہ سیاست ہے۔۔۔ ذکیہ خانم، بی جے پی میں شامل، مودی کی تعریف کی

حیدرآباد (دکن فائلز) وائی ​​ایس آر سی پی کو بڑا جھٹکا.. مسلم خاتون لیڈر نے ایم ایل سی عہدہ سے استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش میں این ڈی اے حکومت کے مزید پڑھیں

پہلگام حملہ کے بعد ہندوتوا جنونیوں کا ننگا ناچ، ملک بھر میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے 184 واقعات، شدت پسندوں نے تین مسلم نوجوانوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملہ کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی گئی، اس دوران ہندوتوا وادی جنونیوں نے مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا اور مزید پڑھیں

کرنل صوفیہ قریشی ’دہشت گردوں کی بہن‘! بی جے پی لیڈر کا انتہائی نفرت انگیز بیان، ملک بھر میں تنقید، عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا دیا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ ہر روز کوئی نہ کوئی ہندوتوا لیڈر مسلمان، اسلام اور مدارس کو لیکر زہر اگل رہا ہے تاکہ پارٹی مزید پڑھیں

حج 2025 کی تیاریاں: غلاف کعبہ کو تین میٹر اونچا کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے3 میٹر اونچا کردیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپررہے مزید پڑھیں

جسٹس بی آر گوائی ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس مقرر، تاریخی لمحہ

حیدرآباد (دکن فائلز) جسٹس بھوشن رام کرشنا گوائی (B.R. Gavai) نے آج نئے چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) کے طور پر حلف لیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں حلف دلایا۔ جسٹس گوائی نے ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس مزید پڑھیں