ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی محمد شامی کو جان سے مارنے کی دھمکی! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی کو کچھ انتہاپسندوں نے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے، جس کے بعد ان کی سیکوریٹی کو لیکر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

تلنگانہ: کریم نگر، نظام آباد، سرسیلا، جگتیال، نرمل، پیڈاپلی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گے، لوگ خوف کے عالم مںی گھروں سے باہر نکل آئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شمالی تلنگانہ کے کئی اضلاع میں زمین لرز اٹھی۔ پیر کی شام کریم نگر، سرسلہ، نظام آباد، پدا پلی، نرمل اور سدی پیٹ اضلاع کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زمین تقریباً 2 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وقف ترمیمی ایکٹ پر سماعت 15 مئی تک ملتوی، اب نئے سی جے آئی اس معاملہ کی سماعت کریں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر سماعت جاریہ ماہ کی 15 تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔ آج سماعت کے دوران درخواست گذاروں نے عدالت کو بتایا کہ انھیں مرکز کی جانب سے داخل کردہ 13سو صفحات مزید پڑھیں

’دیش دروہی‘ سورج اور پلک شیر، دشمن ملک پاکستان کو بھارتی فوج کی خفیہ معلومات لیک کررہے تھے!

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجاب پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے ملک میں موجود دو پاکستانی ایجنٹس کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر فوجی علاقوں اور فضائیہ کے اڈوں کی تصاویر و خفیہ معلومات دشمن ملک کو بھیج رہے تھے۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: ہندوستان مخالف نعرے تحریر کرنے والے دیش کے غدار چندن اور پرجنا گرفتار، مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی سازش کو کولکتہ پولیس نے بے نقاب کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کولکتہ پولیس نے دو ’دیش غداروں‘ کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے مبینہ طور پر شمالی 24 پرگنہ میں واقع اکائی پور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک بیت الخلا کی دیوار پر پاکستانی پرچم چسپاں کرکے ’ہندوستان مردہ مزید پڑھیں

کرناٹک کے کوپل میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج، ہزاروں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج جاری ہے۔ کرناٹک کے کوپل میں مودی حکومت کے نئے نافذ کردہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہفتہ کو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ہزاروں مسلمانوں مزید پڑھیں

‘مودی حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہے‘: متنازعہ وقف قانون کے خلاف بہار کے ارریہ میں زبردست احتجاجی جلسہ، عوام کا سمندر امڈ آیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکز کی مودی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہفتہ کو بہار کے ارریہ میں زبردست احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کرکے متنازعہ قانون کے مزید پڑھیں

درندہ صفت امریکی نے 6 سالہ مسلم لڑکے کو 26 مرتبہ چاقو مارکر قتل کردیا! جوزف کو 53 سال قید کی سزا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں 6 سالہ معصوم مسلم بچے کا وحشیانہ قتل کرنے والے درندہ صفت جوزف زوبا کو 53 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ الینوائے سے تعلق رکھنے والا 73 سالہ جوزف نے ایک 6 سالہ فلسطینی مزید پڑھیں

پہلگام حملہ کے بعد مسلمانوں کے خلاف زہرافشانی کے درجنوں واقعات، گودی میڈیا اور ہندوتوا جنونیوں کی نفرت انگیز مہم جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد فرقہ پرست طاقتوں اور گودی میڈیا کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی گئی تو دوسری طرف کچھ نام نہاد ہندوتوا وادی جنونیوں کی جانب سے ملک کے مزید پڑھیں