سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں عیدالفطر اتوار 30 مارچ کو منائی جائے گی۔ چاند کا اعلان اعلیٰ عدالتی کونسل کی جانب سے چاند کی شہادتوں کے بعد کیا گیا۔ https://x.com/HaramainInfo/status/1906001836525457488 سعودی مزید پڑھیں

میانمار تباہ کن زلزلہ میں 490 مسلمان شہید، ایک مسجد کو نقصان پہنچا

حیدرآباد (دکن فائلز) میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1644 سے تجاوز کرگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں زلزے سے 1644 سے زائد افراد ہلاک اور 3500 افراد زخمی ہوئے۔ ایک اور میڈیا مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کےلئے تنگ کی گئی زمین لرز اٹھی! میانمار تباہ کن زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد 1600 سے تجاوز، 3500 زخمی، درجنوں افراد لاپتہ، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) میانمار اور تھائی لینڈ میں آئے تباہ کن زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 1600 سے تجاوز کر گئی۔ زلزلہ میں بڑی بڑی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ میانمار میں حکام کے مطابق اب تک ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

عید کے موقع پر مسلمانوں کو بی جے پی کی سوغات؟ ہریانہ اور اترپردیش میں عید کی تعطیل منسوخ!

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں بی جے پی حکومت نے محکمہ بجلی میں عید کی تعطیل کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بار کچھ محکموں کے مسلم ملازم کو عید کے دن بھی دفتر کام پر آنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے معروف دعوت رمضان ایکسپو میں فائرنگ سے افراتفری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں معروف دعوتِ رمضان ایکسپو جو کہ گڈی ملکاپور میں واقع کنگز پیلیس فنکشن ہال میں جاری ہے، میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی مزید پڑھیں

سنبھل کی تاریخی جامع مسجد کو اب ’متنازع ڈھانچہ‘ لکھا جائے گا، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) جسٹس روہت رنجن اگروال نے ہندو فریق کے ایڈوکیٹ ہری شنکر جین کی اپیل کو بغیر کسی سوال کے قبول کرلیا اور سنبھل کی تاریخی جامع مسجد کو متنازعہ ڈھانچہ لکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

لندن: بگ بین ٹاور پر چڑھنے والا فلسطین کا حامی شخص 16 گھنٹے بعد گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) لندن کے مشہور بگ بین ٹاؤر پر چڑھنے والے شخص کو بالآخر 16 گھنٹے کی کوششوں کے بعد اتار لیا گیا ہے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔ لندن میٹرپولیٹن پولیس کے ترجمان مزید پڑھیں

سائنسدان نے ریاضی کے فارمولے سے ’خدا کا وجود‘ ثابت کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) سائنسدان عام طور پر مذہب اور سائنس کو جوڑنے سے گریز کرتے ہیں۔ تاہم اب معروف ماہر فلکیات اور ایرو اسپیس انجینئر ڈاکٹر ولی سون نے کہا ہے کہ ایک ریاضیاتی فارمولا خدا کے مزید پڑھیں

فرخ آباد کی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی! خلاف ورزی پر ایک کروڑ روپئے جرمانہ کا انتباہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے فرخ آباد کی ایک مسجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ زی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے دوران فرخ آباد کی مسجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد مزید پڑھیں

لفظ ’پاکستان‘ کا استعمال کرکے مذہب کی بنیاد پر دشمنی کو فروغ دینا بدقسمتی، دہلی کورٹ کا سخت تبصرہ، کپل مشرا کی درخواست مسترد

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کی ایک عدالت نے دہلی فسادات کے دوران بی جے پی لیڈر کپل مشرا کے رویہ پر سخت تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ بی جے پی رہنما کپل مشرا نے لفظ “پاکستان” کو “بہت مہارت مزید پڑھیں