راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں احتجاج کررہے 40 کشمیری طلبا کو مارا پیٹا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ کے ساتھ مار پیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتہ کی شام چتور گڑھ کی میواڑ یونیورسٹی میں پرامن احتجاج کررہے کشمیری طلباء کو مبینہ مزید پڑھیں

خاکی شرٹ میں ملبوس کے ٹی آر، آٹو ڈرائیو کرکے اسمبلی پہنچے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے کارگزار صدر اور سابق وزیر کے ٹی آر نے مطالبہ کیا کہ حکومت آٹو ڈرائیورس سے کئے گئے وعدوں کو فوری طور پر پورا کرے۔ وہ آج آٹو چلاتے ہوئے اسمبلی پہنچے۔ کے مزید پڑھیں

روی چندرن اشون نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ) ٹیم انڈیا کے سینئر و بہترین اسپنر روی چندرن اشون نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ انہوں نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈرا ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے والے جسٹس شیکھر کمار یادو کی سپریم کورٹ کالجیم کے روبرو پیشی

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر کمار یادو آج چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کی قیادت والی سپریم کورٹ کالجیم کے سامنے پیش ہوئے تاکہ 8 دسمبر کو وشوا ہندو پریشد کے ایک پروگرام میں مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی نے ون نیشن ون الیکشن کو غیرآئینی قرار دے دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں آج مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ’ون نیشن ون الیکشن‘ بل کی سختی سے مخالفت کی۔ انہوں نے ایک ملک ایک انتخابات بل پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اسے مزید پڑھیں

پرینکا گاندھی نے کل فلسطین کے حق میں تو آج بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف آواز بلند کی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما پرینکا گاندھی وائیناڈ ںے لوک سبھا انتخاب جیتنے کے بعد سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں جبکہ وہ عوام کے اہم مسائل کو اٹھانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ 16 دسمبر کو پرینکا گاندھی نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

طلبا کی زندگیوں کے ساتھ کیوں کھیلا جارہا ہے؟ فیس ری ایمبرسمنٹ فنڈ جاری نہ کرنے کی صورت میں بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا جائے گا، اکبر الدین اویسی کا تلنگانہ حکومت انتباہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی میں مجلس اتحاد المسلمین کے قائد مقننہ اکبر الدین اویسی نے حکومت کو انتباہ دیا کہ اگر فیس ری ایمبرسمنٹ کے بقایا جات جلد ادا نہیں کیے گئے تو ایم آئی ایم کی جانب سے مزید پڑھیں

ایس اے باشاہ کا انتقال، کوئمبتور سلسلہ وار بم دھماکے مقدمہ میں کالعدم تنظیم الامہ کے بانی کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی

حیدرآباد (دکن فائلز) کالعدم عسکریت پسند تنظیم الامہ کے بانی ایس اے باشاہ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا، جنہیں 1998 کے کوئمبٹور بم دھماکہ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ 16 دسمبر کی رات مزید پڑھیں

’ایک ملک ایک انتخاب‘ بل لوک سبھا میں پیش، جے پی سی کو بھیجنے کی سفارش، تلگودیشم نے تائید کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے آج لوک سبھا میں ’ایک ملک ایک انتخاب‘ کا بل پیش کیا۔ ملک بھر میں اپوزیشن کو تشویش میں مبتلا کرنے والا ’ایک ملک ایک انتخاب بل‘ بالآخر آج پارلیمنٹ مزید پڑھیں

شہید نواسی کو آخری مرتبہ پیار کرتے وائرل ہونیوالا فلسطینی اسرائیلی حملے میں شہید

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) غزہ میں اپنی شہید نواسی کو ’روح کی روح‘ کہنے والے فلسطینی شہری خالد نبحان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غزہ کے جنوبی علاقے النصیرات پناہ گزین کیمپ میں کل ہوئے خوفناک اسرائیلی حملے مزید پڑھیں