تلنگانہ: سنکرانتی کے بعد نئے راشن کارڈ جاری کئے جائیں گے، اسمبلی میں اتم کمار ریڈی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے عوام کو کانگریس حکومت نے سنکرانتی کا تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی وزیر اتم کمار ریڈی نے قانون ساز کونسل میں کہا کہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لیے کابینہ کی ذیلی مزید پڑھیں

ٹیچر کو اغوا کرکے بندوق کی نوک پر خاتون سے زبردستی شادی کرادی (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص کو راجورہ میں اغوا کرکے گن پوائنٹ پر مقامی لڑکی سے زبردستی شادی کرادی گئی۔ اونیش کمار نے حال ہی میں ٹیچر بننے مزید پڑھیں

امریکی تاریخ کی ممکنہ بڑی ملک بدری، 15لاکھ افراد کی فہرست تیار

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے مزید پڑھیں

سجدہ کی حالت میں روح پرواز کرگئی! احمد بن علی چاوش کا نماز عشا کے دوران صحیفہ مسجد اعظم پورہ میں انتقال (نماز جنازہ کی تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز ڈاٹ کام) حیدرآباد کے اعظم پورہ کی جامع مسجد صحیفہ میں 15 دسمبر کو نماز عشا کے دوران سجدہ کی حالت میں جناب احمد بن علی چاؤش کی روح پرواز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق چادر گھاٹ کمل مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کا امریکہ میں انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین کا آج امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 73 برس کے تھے۔ ذاکر حسین دل کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ روز سے وہ آئی سی یو میں تھے۔ انہیں مزید پڑھیں

آدھار کارڈ یا شادی کا رقعہ؟ منفرد و دلچسپ دعوت نامہ دیکھ کر دوست و احباب حیرت زدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) شادی کے موقع پر کچھ نیا اور انوکھا کرنے کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنی شادی کا دعوت نامہ ایسا منفرد بنوایا کہ لوگ کشمکش کا شکار ہوگئے مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کی مسجد میں گھس کر شرانگیز شخص نے اذان کو رکوادیا! ہندوتوا شدت پسندی کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب، وائرل ویڈیو پر مسلمانوں نے کیا شدید غم و غصہ کا اظہار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا میں فرقہ پرستی کا انتہائی خوفناک چہرہ سامنے آیا ہے۔ مبینہ طور پر ایک ہندتوا شدت پسند مسجد میں گھس گیا اور مسجد کے موذن صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی اور مصلیوں کو دھمکایا۔ اس واقعہ مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کابینہ میں توسیع، 39وزرا نے لیا حلف، حسن مشرف اکلوتے مسلم وزیر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر حکومت نے بڑے پیمانہ پر کابینہ کی توسیع کی ہے۔ 39 نئے وزراء نے آج حلف لیا۔ وہیں حسن مشرف نے بھی حلف لیا یہ پوری کابینہ میں ایکلوتے مسلم وزیر ہیں۔ آج منعقدہ حلف برداری مزید پڑھیں

لوک سبھا میں پی ایم مودی کی تقریر کو پرینکا گاندھی نے اسکول میں ریاضی کا پیریڈ قرار دے دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں آئین پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کی گئی تقریر کو ریاضی کا پیریڈ قرار دے دیا۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں