گولڈن ٹیمپل میں سکبھیر سنگھ بادل پر حملہ، فائرنگ میں بال بال بچ گئے سابق نائب وزیراعلیٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجاب کے گولڈن ٹیمپل میں آج شرومنی اکالی دل کے سربراہ و سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر ایک نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کردی، تاہم وہ حملہ میں محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ملگ میں 5.3 شدت کا زلزلہ، حیدرآباد سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے جھٹکے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے حیدرآباد کے کچھ حصوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ ویڈیو مزید پڑھیں

کیا آپ کو یاد ہے ہجومی تشدد کا شکار چوڑیاں بیچنے والا مسلم نوجوان؟ تین سال بعد تسلیم علی پاکسو مقدمہ میں باعزت بری (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تقریباً 4 سال قبل اگست 2021 میں مدھیہ پردیش کے اندر کا ایک ویڈیو وائرل ہوگیا تھا جسمیں دیکھا گیا کہ چوڑیاں بیچنے والے ایک مسلم نوجوان کو ہجوم کی جانب سے بری طرح مارا پیٹا گیا مزید پڑھیں

اب سنبھل تشدد معاملہ میں پاکستان کی انٹری، 9 دن بعد علاقہ میں تلاشی کاروائی، غیرملکی کارتوس برآمد

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل میں جامع مسجد سروے کی مخالفت میں احتجاج کررہے مسلمانوں پر کی گئی فائرنگ میں 5 نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے تاہم پولیس کی جانب سے فائرنگ کی تردید کی گئی اور بتایا گیا کہ آپسی مزید پڑھیں

فرقہ پرستوں کی بری نظر اب دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر! شدت پسندوں کی جانب سے سروے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالحکومت دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد پر بھی فرقہ پرستوں کی بری نظر آخر کار پڑ ہی گئی۔ زی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہندو سینا کا قومی صدر وشنو گپتا نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے مزید پڑھیں

بڑی خبر: بدایوں جامع مسجد معاملہ پر سماعت مکمل نہ ہوسکی، مسجد کمیٹی کے وکیل نے ہندو فریق کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے عدالت میں تاریخی شواہد پیش کئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کی ایک اور تاریخی مسجد پر شدت پسندوں نے دعویٰ پیش کیا ہے۔ آج بدایوں جامع مسجد شمسی معاملہ پر عدالت میں سماعت ہوئی۔ سنبھل کے بعد بدایوں کی جامع مسجد پر بھی مندر ہونے کا مزید پڑھیں

’بی جے پی والوں کی کھدائی سے ملک کا اتحاد کھو جائے گا’، پارلیمنٹ میں سنبھل معاملہ کی گونج، اکھلیش یادو نے تشدد کو سازش قرار دے دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ میں سنبھل واقعہ پر آواز بلند کی۔ انہوں نے سنبھل تشدد کو حکومت کی منصوبہ بند سازش قرار دیا۔ آج لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے اکھلیش یادو مزید پڑھیں

مودی نے متنازعہ فلم ’سابرمتی رپورٹ‘ دیکھی، متنازعہ فلموں کی تشہیر کا وزیراعظم پر الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو متعدد وزرا اور بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ پارلیمنٹ کی لائبریری کے آڈیٹوریم میں فلم ‘دی سابرمتی رپورٹ’ دیکھی۔ واضح رہے کہ یہ فلم گجرات فسادات سے مزید پڑھیں

اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر آگ بگولہ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دے دی

حیدرآباد (دکن فائلز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطیٰ کو جہنم بنادینے کی دھمکی دی۔ ٹرمپ نے کہا کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے مزید پڑھیں