بہرائج تشدد میں پانچ ملزمان گرفتار، انکاونٹر میں محمد طالب اور سرفراز کے زخمی ہونے کا دعویٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہرائچ تشدد کیس میں پانچ مشتبہ افراد کو جمعرات کو اتر پردیش پولیس نے انکاونٹر کے بعد گرفتار کرلیا جبکہ دو ملزمان گولی لگنے سے زخمی ہوگئے لیکن اس انکاونٹر میں کوئی پولیس ملازم کے زخمی ہونے مزید پڑھیں

سکندرآباد مندر میں توڑ پھوڑ معاملہ میں نیا موڑ، معروف موٹیویشنل اسپیکر منور زماں کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) سکندرآباد کے کمری گوڑہ میں واقع متھیالما مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعہ میں نیا موڑ آیا ہے۔ حیدرآباد پولیس نے ممبئی کے مشہور موٹیویشنل اسپیکر منور زماں اور دیگر دو افراد کے خلاف مذہبی جذبات کو مزید پڑھیں

’مسجد کے اندر جے شری رام کا نعرہ لگانے سے مذہبی جذبات مجروح نہیں ہوتے‘ : کرناٹک ہائیکورٹ کے متنازعہ فیصلہ سے مسلمانوں میں تشویش کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں ہندوؤں کے تہواروں کے دوران مساجد کے سامنے جلوس کو روک کر شرپسندی کرنا عام بات ہوگئی ہے۔ جلوس کو مساجد کے سامنے روکنا اور ڈی جے پر اشتعال انگیز نعرے اور گانے بجانے مزید پڑھیں

حزب اللہ کے ڈرون حملہ کا پیجر حملہ سے تقابل: ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادی

(ایجنسیز) حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے امریکی اخبار کی جانب سے بنائے گئے سرورق کا جواب دے دیا۔ 17 ستمبر کو لبنان کے مختلف علاقوں میں بیک وقت پیجر دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں مزید پڑھیں

’المھدی المنتظر ‘ کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے ملعون شابوک ترکیہ میں گرفتار

(ایجنسیز) ترکیہ کے صوبے کیناکلے میں ’المھدی المنتظر ‘ کا دعویٰ کرنے والے معلون مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملعون شابوک نے ’خلافت محمدیہ‘ کے نام سے الگ فرقہ بنا رکھا تھا جس کے ماننے مزید پڑھیں

میڈیا پر جاندار چیزوں کی تصاویر دکھانے پر مکمل پابندی عائد، طالبان حکومت کا نیا فرمان

حیدرآباد (دکن فائلز) افغانستان میں طالبان کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے ایک نیا فرمان جاری کرکے میڈیا اداروں سے کہا ہے کہ وہ کسی بھی جاندار چیز کی تصاویر شائع نہیں کرسکتے۔ اب میڈیا میں کسی مزید پڑھیں

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری، 23 نومبر کو ووٹوں کی گنتی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ آج سہ پہر 3.30 بجے الیکشن کمیشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

سکندرآباد کی مندر میں توڑ پھوڑ کا افسوسناک واقعہ، ہندو تنظیموں اور سیاسی رہنماؤں کا احتجاج، حالات کشیدہ، پولیس چوکس

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سکندرآباد میں حالات اس وقت انتہائی کشیدہ ہوگئے جب کچھ ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعہ پر شدید احتجاج شروع کردیا۔ احتجاجی مونڈا مارکٹ میں واقع مندر کی بیحرمتی اور مزید پڑھیں