’کیا مندروں کے لاؤڈ اسپیکر سے شور نہیں ہوتا؟ خاتون آئی اے ایس آفیسر کے طنزیہ سوال پر ہندوتوا تنظیمیں چراغ پا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں تعینات آئی اے ایس آفیسر شائلبالا مارٹن نے آئینہ دکھایا تو بھگوا شدت پسند ناراض ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شائلبالا مارٹن نے مندروں کے لاوڈاسپیکرز پر سوال اٹھاتے ہوئے پوسٹ کیا جس پر مزید پڑھیں

بابری مسجد۔رام جنم بھومی مقدمہ کے فیصلہ پر چیف جسٹس چندر چوڑ نے دل کی بات کہہ دی

(ایجنسیز) چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے اپنے ریٹائرمنٹ سے قبل بابری مسجد۔رام جنم بھومی مقدمہ کے فیصلہ سے متعلق اپنے ذاتی خیالات کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کھیڈ تعلقہ میں اپنے آبائی گاؤں کنہرسر کے لوگوں سے مزید پڑھیں

صیہونی شدت پسندوں نے مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز روک دی، سینکڑوں آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

(ایجنسیز) مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سینکڑوں آباد کاروں نے آج اسرائیلی فوج اور پولیس کی سکیورٹی حاصل کرکے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بل دیا۔ دوسری جانب سرائیلی فوج نے غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد کو نماز مزید پڑھیں

مدارس اسلامیہ کے خلاف ہونے والی کاررائیوں پر سپریم کورٹ کی روک، جمعیۃعلماء ہند کی ایک اور بڑی کامیابی

دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃعلماء ہند کی قانونی جدوجہد کی تاریخ میں آج ایک اورکامیابی کا باب جڑگیا، جب چیف جسٹس وی آئی چندرچورکی سربراہی میں جسٹس جے پی پاردی والا اورجسٹس منوج مشراپرمشتمل ایک بینچ نے ان تمام نوٹسوں پر مزید پڑھیں

جینور، میدک، چنگی چڑلہ میں مسلم مخالف تشدد اور مسلم نوجوانوں پر ہی کی گئی پولیس کاروائی پر خاموش رہے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سکندرآباد مندر میں توڑ پھوڑ معاملہ پر بول پڑے۔۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے آج پولیس شہیدان کی یاد میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو یاد کیا اور بھرپور خراج پیش کیا۔ مزید پڑھیں

چمولی کے مسلمانوں کو علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم! شدت پسند گروپ کی قرارداد سے پولیس ناواقف، مسلمانوں میں تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ماحول میں روزبروز اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اب چمولی ضلع میں واقع کھنسر قصبے میں مقام تاجرین کے ایک گروپ تقریباً 15 مسلم خاندانوں کو علاقہ سے بے دخل کردینے مزید پڑھیں

لالہ گوڑہ مدرسہ کے طلبا کو زد و کوب کرنے والے پولیس ملازمین کو فوری معطل کیا جائے، شرپسندانہ واقعہ کی فوری تحقیقات کا مولانا محمد حُسام الدین جعفر پاشاہ نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے کیا مطالبہ

حیدرآباد (پریس نوٹ ) حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانئی عاقل جعفر پاشاہ نے مدرسہ دارالعلوم صدیقیہ شانتی نگر لالہ گوڑہ سکندرآباد سے متعلق پولیس کے فرقہ پرستانہ رویہ اور طلباء وناظم مدرسہ کو ہراساں وپریشاں کئیے جانے کے واقعہ مزید پڑھیں

زیادہ بچے پیدا کریں، چندرابابو نائیڈو کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) جنوبی ریاستوں بالخصوص آندھرا پردیش آبادی بڑھنے کی سست رفتار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے جوڑوں پر زور دیا کہ وہ زیادہ بچے پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بی جے پی لیڈر کے بیٹے نے پاکستانی لڑکی سے آن لائن شادی کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے لیڈر اکثر سیاسی مقاصد کےلئے پڑوسی ملک پاکستان کو دشمن بتاتے ہیں لیکن اب بی جے پی کے بیٹے کی شادی پاکستانی لڑکی کے ساتھ ہونے کا معاملہ موضوع بحث ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں