اللہ کی راہ میں شہید ہونا ہر مسلمان کا خواب ہے، یحییٰ سنوار کی شہادت پر طالبان کا ردعمل

(ایجنسیز) امارات اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ اللہ کی راہ میں شہادت ہر مسلمان اور لڑنے والے مجاہد کا سب سے بڑا خواب ہے، ہم بہادر مجاہد بھائی یحییٰ سنوار کی شہادت مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

(ایجنسیز) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیساریا کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ: رکن اسمبلی کو خاتون کی عریاں ویڈیو کال موصول ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پولیس نے حکمراں کانگریس کے رکن اسمبلی کو ایک خاتون کی جانب سے عریاں ویڈیو کال موصول ہونے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کریم نگر ضلع سے مزید پڑھیں

بڑی خبر: مفتی سلمان ازہری کو فوری رہا کرنے کا سپریم کورٹ نے دیا حکم، ہندوستانی مسلمانوں میں خوشی کی لہر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی مسلمانوں کےلئے آج انتہائی اہم خبر سامنے آئی ہے۔ معروف عالم دین مفتی مفتی سلمان ازہری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مفتی سلمان ازہری کو کی ضمانت کی درخواست قبول مزید پڑھیں

تسبیح، اذکار کے کتابچے، رائفل، شہادت کے وقت السنوار کے پاس یہ اشیاء پائی گئیں

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری تصاویر میں حماس کے شہید سربراہ یحیی السنوار کے پاس موجود اشیاء دکھائی گئی ہیں۔ وہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں تل السلطان کے علاقے میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

’سلمان خان کا انجام بابا صدیقی سے بدتر ہوگا‘ لارنس پشنوئی گینگ کی تازہ دھمکی

حیدرآباد (دکن فائلز) بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان کو لارنس پشنوئی گینگ سے تازہ دھمکی ملی ہے۔ ممبئی پولیس کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا، جس میں سلمان خان سے لارنس بشنوئی کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: اب فٹ پاتھ پر قبضوں کو ہٹانے کےلئے حیڈرا کی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (حیڈرا) کی جانب سے اب شہر کی سڑکوں کے ف پاتھ پر قبضوں کو ختم کرنے کی مہم چلائی جائے گی۔ 17 اکتوبر کو مشترکہ جائزہ میٹنگ میں کمشنر اے مزید پڑھیں

بڑی خبر: یحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی فوج نے حماس کے نئے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایک اور حماس کے اہم رہنما کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

لکھنو سے انتہائی تشویشناک خبر! اسکول میں ڈانڈیا پروگرام کے دوران مسلم طالب علم پر ساتھی طلبا نے حملہ کرکے بنایا مارپیٹ کا نشانہ، اسکول انتظامیہ نے الٹا فرقان کو ٹی سی دینے کی دی دھمکی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے لکھنو سے ایک انتہائی تشویشناک خبر سامنے آرہی ہے۔ دی آبزرور پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق لکھنو کے فرید پور علاقہ میں واقع گرین وے پبلک اسکول میں نوراتری ڈانڈیا پروگرام کے ایک ایک 12 مزید پڑھیں