حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والے 8 مظاہرین کو اترپردیش پولیس نے جیل بھیج دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے رہنما شیخ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ وہیں اترپردیش پولیس نے مزید پڑھیں

ربیع الثانی کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ربیع الثانی 1446 زیر نگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراھیم حسینی قادری سجادپاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈنگ مزید پڑھیں

دہلی: دو نامعلوم لڑکوں نے مسلم ڈاکٹر کو گولی مارکر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں واقع ایک نجی ہسپتال میں دو کم عمر لڑکے زخمی ہونے کا بہانہ بناکر داخل ہوئے اور ایک مسلم ڈاکٹر کو گولی مارکر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیت پور علاقے میں دو نامعلوم نوجوانوں مزید پڑھیں

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کو ای ڈی کا سمن

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق کرکٹر اور کانگریس لیڈر محمد اظہرالدین پر حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی حیثیت سے اپنے دور میں فنڈز کا غلط استعمال کرنے کا الزام ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو سابق کرکٹر مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، سونے اور تیل کی قیمت بے تحاشہ اضافہ، بین الاقوامی حصص بازاروں میں بھی ہنگامہ

(تصویر بشکریہ: مارکٹ واچ) منگل کی شام اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد سونے، تیل اور محفوظ پناہ گاہوں کی کرنسیوں جاپانی ین اور سوئس فرانک کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

گجرات کے سومناتھ میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات کو منہدم کردیا گیا، بلڈوزر کارروائی کے خلاف گجرات ہائی کورٹ میں عرضی داخل (ویڈیو دیکھیں)

(پریس ریلیز) گجرات میں سومناتھ مندر کے قریب مذہبی ڈھانچوں پر بلڈوزر کارروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی گجرات یونٹ نے ایک انتہائی اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ جمعیۃ نے اس کارروائی کے خلاف اولیائے دین کمیٹی کی مزید پڑھیں

اسرائیل کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور چاقو کے حملے، 10 افراد ہلاک

(ایجنسیز) اسرائیل کے معاشی دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو ایرانی حملہ سے کچھ دیر قبل فائرنگ اور چاقوں کے حملوں میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملہ کے بعد بیروت، غزہ اور تہران میں جشن، عوام اللہ اکبر کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیل پر ایران کے زبردست میزائل حملے کے بعد بیروت، غزہ اور تہران میں عوام جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلوں کی اکثریت نے اپنے مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنایا جس سے عوام مزید پڑھیں

“نصر من اللَّه وفتح قريب” اسرائیل پر حملے کے بعد کی گئی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی ٹوئٹ وائرل

(ایجنسیز) اسرائیل پر ایران کی جانب سے حملہ کرنے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹوئٹ کردی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 400 سے بیلسٹک میزائل داغے۔ ایرانی مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایران کا بڑا حملہ، میزائلوں کی بارش، خوفزدہ صیہونی شیلٹرز میں چھپ گئے، امریکی صدر تلملا اٹھے (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) ایران نے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کردیا۔ تہران نے اسرائیلی علاقہ پر مزائیلوں کی بارش کردی۔ ایران نے اسرائیل پر 400 سے بیلسٹک میزائل داغے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں