مدرسہ کے دو نابالغ بچوں پر ٹرین میں حملہ، مسلمان ہونے کی بنا پر غنڈوں نے بنایا تشدد کا نشانہ معصوم طلبا کا الزام، بچانے کی کوشش کرنے والے غیرمسلم شخص کو بھی مارا پیٹا گیا (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی جانے والی ٹرین میں مدرسہ میں پڑھنے والے دو طالب علموں پر حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ کچھ غیرمسلم بھائیوں کی جانب سے مسلمان بچوں کو بچانے کی کوشش کی گئی تو مزید پڑھیں

حیدرآباد ایرپورٹ میٹرو ریل روٹ میں 116.2 کیلو میٹر کی توسیع، دوسرے مرحلہ کے تحت پرانے شہر کے علاوہ فیوچر سٹی کو بھی جوڑا جائے گا، 32 ہزار کروڑ روپئے کا تخمینہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میٹرو ریل کے دوسرے مرحلہ کا 32,237 کروڑ روپئے کی لاگت سے کام بہت جلد شروع ہوجائے گا۔ دوسرے مرحلے میں میٹرو ٹرین کی رسائی مستقبل میں تعمیر ہونے والی فیوچر سٹی تک وسعت دی جارہی مزید پڑھیں

آج سے آسمان پر دو چاند نظر آئیں گے، ہمارے چاند کو دو ماہ کے لیے عارضی ہم سفر مل گیا، کیا منی مون کا مشاہدہ سادہ آنکھ سے کیا جاسکتے ہیں؟

(فوٹو بشکریہ العربیہ اردو) حیدرآباد (دکن فائلز) آسمان پر ہم نے ہمیشہ ایک چاند کو ہی دیکھا ہے تاہم اب دو ماہ کے لیے ہم آسمان پر دو چاندوں کا مشاہدہ کریں گے۔ ہم اب آسمان پر چاند کے ساتھ مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کے گھر کے قریب مشتبہ حالت میں گھومنے کا الزام، دو مسلم نوجوانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے منگل ہاٹ علاقہ میں پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جو مشتبہ حالت میں ملعون راجہ سنگھ کے گھر کے قریب گھوم رہے تھے۔ گوشہ محل میں واقع رکن اسمبلی کے مکان کے قریب مزید پڑھیں

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ کا کامیاب انعقاد، کرناٹک کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے جیتا ’ماہرالقرآن ایوارڈ‘، تقریب سے علمائے کرام کا خطاب

حیدرآباد: ( پریس نوٹ ) حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسرائیلی فوج نے حسن نصر اللہ کو شہید کرنے کا دعویٰ کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی فوج نے ایکس پر دعویٰ کیا کہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو بیروت میں ایک حملے میں شہید کردیا گیا۔ آج صبح سے ہی میڈیا میں حسن نصراللہ کو لیکر متضاد مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کے ہیڈکواٹر پر خوفناک حملہ، حسن نصراللہ سے متعلق متضاد اطلاعات، دختر اور بھائی سمیت متعدد اہم کمانڈرز شہید

(ایجنسیز) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے متعلق میڈیا میں متضاد خبریں سامنے آرہی ہے جبکہ حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے بین الاقوامی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ سید حسن نصراللہ زندہ ہیں۔ اسی طرح مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کے کنارے آباد ہزاروں لوگوں کا حائیڈرا کی امکانی کاروائیوں کے خلاف شدید احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت موسیٰ ندی کو خوبصورت و دلکش بنانے کےلئے منصوبہ بنارہی ہے تاہم حکومت کے منصوبہ کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔ موسیٰ ندی کے کنارے آباد ہزاروں افراد نے حائیڈرا کی امکانی مزید پڑھیں

معروف داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی، عمر گوتم اور دیگر کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے لکھنؤ ضلع میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے 10 ستمبر کو معروف داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی، عمر گوتم سمیت دیگر 16 افرراد کو مبینہ طور پر غیر قانونی مذہب تبدیلی مزید پڑھیں