حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں ملعون یتی نرسنگھانند کے خلاف پرامن احتجاج جاری، مختلف پولیس اسٹیشنوں میں شکایات درج، نامپلی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے مختلف علاقوں کی طرح تلنگانہ بھر میں عاشقان رسولﷺ کی جانب سے ملعون یتی نرسنگھانند کے خلاف زبردست احتجاج کیا جارہا ہے۔ مسلمان بڑی تعداد میں گستاخ کے خلاف پرامن مظاہرہ کررہے ہیں اور سرکاری مزید پڑھیں

ملعون یتی نرسنگھانند کے خلاف اترپردیش میں مسلمانوں کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے بلند شہر میں ملعون نرسنگھانند کے خلاف مسلمانوں نے زبردست احتجاج کیا اور گستاخ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلند شہر ضلع کے سکندرآباد میں کل نماز جمعہ کے بعد گستاخ مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی ناقابل برداشت: صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی (پریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بددہن اور بدزبان یتی نرسنگھا نند نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی مزید پڑھیں

نرسنگھانند کے جانب سے پیغمبراسلام کی شان اقدس میں گستاخی کا معاملہ، جمعیۃ کے وفد کی غازی آباد پولیس کمشنر سے ملاقات، دہلی کے تھانہ میں شکایت درج

نئی دہلی (پریس ریلیز) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنر اجے کمار مشرا مزید پڑھیں

حیدرآباد: دن دہاڑےمسجد میں گھس کر مذہبی کتابیں چوری کرکے انہیں فروخت کرنے کی کوشش، ایک غیرمسلم شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے چھتری ناکہ علاقہ میں واقع مسجد میں ایک غیرمسلم شخص گھس پڑا اور وہاں رکھی مذہبی کتابیں اٹھاکر لے گیا اور مسجد کے قریب واقع ردی کی دکان میں بیچنے کی کوشش کی۔ اس دوران مزید پڑھیں

ایرانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعہ کا تاریخی خطہ دیا، کہا اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج تہران میں رائفل تھامے جمعہ کا خطبہ دیا۔ گزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ علی خامنہ ای مزید پڑھیں

چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ سرحد پر بڑا انکاونٹر، سیکوریٹی فورسس کے ساتھ تصادم میں 36 ماؤنواز ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے نارائن پور-دنتے واڑہ سرحد پر جنگ میں سیکورٹی فورسز نے آج چھتیس ماؤنوازوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران فورسس کو یہ بڑی کامیابی ملی ہے۔ ڈسٹرکٹ ریزرو مزید پڑھیں

مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری

(ایجنسیز) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دیدی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبہ کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے نئے اماموں مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن کے باتھ روم میں جاسوسی آلات نصب کیے!

(ایجنسیز) برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورس جانسن نے یہ بات مزید پڑھیں

ملعون یتی نرسنبھا نند نے حضور پاک محمدؐ کے خلاف ناقابل برداشت گستاخیاں کرکے کروڑوں مسلمانوں کو دلی تکلیف اور مذہبی جذبات کو سخت ٹھیس پہنچائی، سوشل میڈیا پر متنازعہ سوامی کے خلاف تنقیدوں کا طوفان

حیدرآباد (دکن فائلز) ملعون یتی نرسنگھانند نے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی تکلیف پہنچائی ہے۔ ہر مسلمان رسول اللہﷺ سے مال و دولت، آل اولاد اور خود اپنی جان سے بھی بڑھ کر محبت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں