’ہندوستان میں آمریت کےلئے کوئی جگہ نہیں ہے‘، سپریم کورٹ کے امتناعی احکامات کے باوجود بلڈوزر کاروائیوں پر شجاعت علی صوفی کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر شجاعت علی صوفی نے ملک کی کچھ ریاستوں میں سپریم کورٹ کی روک کے باوجود جاری بلڈوزر کاروائیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکام سے سوال کیا ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کمشنر نے ’ڈی جے‘ پر مکمل پابندی عائد کردی، عوام کی جانب سے فیصلہ کی ستائش

حیدرآباد (دکن فائلز) شہر حیدرآباد میں اب عام لوگوں کو ڈی جے کے ہنگامہ سے نجات مل جائے گی۔ سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں ڈی جے پر پابندی عائد کردی۔ حالیہ مزید پڑھیں

عدالت کی اجازت کے بغیر بلڈوزر کاروائی پر لگی روک میں توسیع، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا، جمیعت علما ہند کے وکیل نے سماعت کے دوران مدلل بحث کی

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر ملک بھر میں انہداموں کو منجمد کرنے کے سابقہ حکم میں توسیع کردی اور اس معاملہ میں اپنے فیصلے محفوظ کرلیا۔ عدالت نے بلڈوزر ایکشن پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہوگئی! صیہونی فوج نے سرحدی دیہاتوں کو فوجی چھاؤنی قرار دے دیا، میڈیا کا دعویٰ

(ایجنسیز) بین الاقوامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہو گئی ہے، زمینی فوج کو فضائیہ کی مدد حاصل ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی دفاعی افواج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ مزید پڑھیں

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا گولی لگنے سے زخمی ہوئے، ہسپتال سے مداحوں کےلئے آڈیو پیام

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی وڈ سپر اسٹار گووند کو اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کروادیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی علی الصبح 5 بجے پیش آیا جب 60 مزید پڑھیں

تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصادم کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے، پولیس نے دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کو منتشر کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کونڈا سریکھا نے بی آر ایس کے سوشل میڈیا شعبہ پر الزام لگایا کہ اس کی جانب سے ان کے خلاف اشتعال انگیز پوسٹ شیئر کی گئی جس سے خاتون وزیر کی توہین کی گئی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

’کیا آپ چارمینار اور ہائیکورٹ کو بھی منہدم کردیں گے۔۔۔؟ تلنگانہ کی اعلیٰ عدالت کا حائیڈرا سے سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج مختصر نوٹس پر امین پور میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے معاملہ میں حائیڈرا کمشنر اے وی رنگناتھ اور امین پور تحصیلدار پر برہمی کا اظہار کیا اور سماعت مزید پڑھیں

تلنگانہ بھر میں فیملی ڈیجیٹل کارڈز کے پائلٹ پراجیکٹ کا 3 اکتوبر سے آغاز، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے جائزہ اجلاس منعقد کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے فیملی ڈیجیٹل کارڈس کے اجراء کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس میں ریاست بھر کے 119 اسمبلی حلقوں کی نشاندہی کی ہے۔ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو حکم مزید پڑھیں