عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے اور ان کی پارٹی تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا پاکستان حکومت نے اعلان کردیا

(ایجنسیز) پاکستان کی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی دفاع پر مزید پڑھیں

حیدرآباد: بیروزگار نوجوانوں نے سکریٹریٹ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سکریٹریٹ کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کرنے والے بے روزگاروں کو پولیس نے بی آر کے بھون کے قریب روک لیا۔ اسمبلی انتخابات سے قبل کئے گئے وعدہ کے مطابق سالانہ دولاکھ ملازمتوں پر بھرتی کرنے کیلئے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں رک رک کر بارش کا سلسلہ جاری، حسین ساگر لبریز ‘ سطح آب513 میٹر سے متجاوز

حیدرآباد (دکن فائلز) شدید بارش کی وجہ سے حیدرآباد شہر میں عام زندگی درہم برہم ہوگئی۔ کل رات ہوئی زبردست بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا۔ کئی کالونیوں میں مکانات میں پانی داخل ہونے کی شکایت مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمہ پر زور

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے حریف پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کے قاتلانہ حملے میں بچ جانے کے ایک دن بعد ’اتحاد‘ کا پیام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیام میں قوم سے سیاست میں دشمنی کو کم مزید پڑھیں

اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیا

(ایجنسیز) فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل اتوار کو برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس مزید پڑھیں

اماراتی کابینہ میں ردوبدل، حمدان بن محمد نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر

(ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی نائب صدر و وزیراعظم نے بیٹے اور دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن مزید پڑھیں

دہلی کے ہاسپٹل میں شریک ریاض الدین کو نامعلوم نوجوان نے گولی مارکر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے جی ٹی بی ہاسپٹل میں ایک مریض کو گولی مارکر قتل کردیا گیا۔ پولیس نے متوفی کی شناخت 32 سالہ ریاض الدین کے طور پر کی ہے جو دہلی کے کھجوری کا رہنے والا ہے۔ مزید پڑھیں

یونیفارم سول کوڈ ملک کےلئے مناسب نہیں، ہجومی تشدد کے واقعات کی مذمت، مسلمان شریعت کی پابندی کریں، معاشرہ میں پھیلی برائیوں پر تشویش، فلسطین معاملہ انسانی مسئلہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں تجاویز پیش

(پریس نوٹ) آج 14 جولائی 2024 بروز اتوار دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی مزید پڑھیں

امریکہ کی خونی تاریخ؛ 4 امریکی صدور قتل اور 7 قاتلانہ حملوں میں محفوظ رہے ہیں

(ایجنسیز) امریکہ میں صدور پر حملوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ ابراہام لنکن، جیمز گارفیلڈ، ولیم مک کینلی اور جان ایف کینیڈی قاتلانہ حملوں میں مارے گئے تھے جب کہ 7 امریکی صدور حملوں میں محفوظ رہے۔ بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں